+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Oct 22 2025 18:55:29
  • Comments

Yellow Peas | ییلو پیس

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس ثابت شام کے اوقات میں کراچی مارکیٹ میں حاضر ڈلوری مال 100 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ ویسل والے مال کے 97 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی سست ہے ۔