+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Oct 17 2025 16:03:29
  • Comments

Kabuli Chickpeas | چنا سفید

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا ریگولر کوالٹی مال 180 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں مشین کلین مال 192/195 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ ارجنٹائن 8 ایم ایم مال 220 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم اچھی پرسنٹیج والے مال 245 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 8/9 ایم ایم 725 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم 385/395 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی سست ہے۔