+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Oct 16 2025 14:43:57
  • Comments

Coriander | دھنیا ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت ایرانی ٹکڑا کوالٹی کویٹہ منڈی میں 100 روپیہ من مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 13900 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں ٹکڑا کوالٹی 15000 جبکہ گولی کوالٹی مال 17000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ لوکل مارکیٹ میں گاہکی سست ہے۔ بکنگ 20 ڈالر بہتر ہوئی ہے اور گولی کوالٹی 1070 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔