+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Oct 30 2025 15:08:31
  • Comments

Black Matpe | ماش ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 9750/9775 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی سست ہے۔ مارکیٹ کمزور ہے۔ بکنگ ایس کیو کوالٹی 830 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔