+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Oct 30 2025 16:03:21
  • Comments

Lentils | مسور ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت حاضر میں مال نہیں ہیں جبکہ حاضر میں گاہک بھی نہیں ہے۔ کرمسن مسور جہاز والے مال 174 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ نپر کوالٹی 5 تاریخ کنٹینر والے مال 187 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔