+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Oct 14 2025 17:35:10
  • Comments

Sesame | تل

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں ریگولر کوالٹی مال 10300/10400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ اچھے سفید مال 11000/11200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال زیادہ مزیداری نہیں ہے۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔