+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Oct 02 2025 12:46:47
  • Comments

Clover Seed | برسیم

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی مارکیٹ 200 روپیہ من کمزور ہوئ ہے اور 20300/20400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ملتان منڈی میں 21000/21200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال فل ستمبر والے سودوں کی کٹنگ کی وجہ سے ریٹ کم ہوا ہے۔ زیادہ کم تو 15 ستمبر سے 15 اکتوبر بائر آپشن کا ہوا ہے۔ اس دوران نیچے ریٹیل میں ڈیمانڈ بہت اہم کردار ادا کرے گی۔ اگر اسی وقت میں نیچے پرچون ڈیمانڈ اچھی نکلتی ہے تو بازار ادھر رکا رہ سکتا ہے۔ اگر ڈیمانڈ نہیں نکلتی تو بازار دوبارہ لٹک سکتا ہے۔