+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Sep 30 2025 14:37:25
  • Comments

Black Matpe | ماش ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 10600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں ایس کیو 11100 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 860 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 10573 روپیہ من تک کا پڑتا ہے۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔