+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Sep 29 2025 15:27:48
  • Comments

Kabuli Chickpeas | چنا سفید

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا ریگولر کوالٹی مال 195 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں مشین کلین مال 208/210 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ سٹھری چنا فیصل آباد منڈی میں مشین کلین مال 7000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ارجنٹینا 7 ایم ایم کوالٹی مال اکا دکا ہیں۔ کینیڈا کے مال 7 ایم ایم مال 215 8 ایم ایم مال 235/240 کینیڈا 8/9 ایم ایم 230 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ کینیڈا سے 725 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم 380/90 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ گاہکی سست ہے۔