+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Sep 25 2025 14:27:20
  • Comments

Yellow Peas | ییلو پیس

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 1 روپیہ کلو مارکیٹ کمزور ہوئی ہے اور 103 روپیہ کلو تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ نیچے گاہکی بھی ہے جبکہ اوپر لیول پر سپلائی بھی زیادہ ہے۔