+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Sep 24 2025 14:18:00
  • Comments

Yellow Peas | ییلو پیس

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 0.5 روپیہ کلو مارکیٹ نرم اوپن ہوئی ہے اور 104 روپیہ کلو تک کی بیچ ہے۔ فلحال مارکیٹ رکی سی ہے۔ نیچے گاہکی اچھی ہے تاہم اوپر لیول پر بیچ بھی ہے۔