+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Sep 23 2025 14:22:23
  • Comments

Black Matpe | ماش ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 10650 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ بکنگ 855 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 10512 روپیہ من تک کا پڑتا ہے۔