+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Sep 20 2025 18:20:22
  • Comments

Kabuli Chickpeas | چنا سفید

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا ریگولر کوالٹی مال 200 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں مشین کلین مال 210/12 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ ارجنٹینا 7 ایم ایم کوالٹی مال 220 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا کے مال 7 ایم ایم مال 220 8 ایم ایم مال 245 کینیڈا 8/9 ایم ایم 235 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم 390/400 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ ٹریڈرز مال فارغ بھی کر جاتے ہیں جبکہ نیچے گاہکی تھوڑی سلو ہے۔