Sesame | تل
Sep 15 2026
ماش ریٹ آج کا اور تبصرہ
Jun 15 2026 14:51:59 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دیسی برسیم واہنڈو منڈی میں آج 800/900 بوری کی آمدن تھی اور 8000/8500 سے 12000 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ دیسی برسیم کی مارکیٹ 500 روپیہ من ڈھیلی ہے۔ دیسی برسیم پلانٹ والے مالوں کی بھی 15000 روپیہ من کی بیچ ہے۔ دوسری جانب مصری برسیم 15 ستمبر سے 15 اکتوبر بائر آپشن مالوں میں 200 روپیہ من بہتری آئ ہے اور 15200 روپیہ من تک کی مارکیٹ ہے جبکہ پرانے مصری برسیم 13500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق فل حال مصر سے پڑتا اوپر ہے اس لیے نیچے ڈیمانڈ شروع ہونے سے پہلے لوکل پاکستان میں اتار چڑھاؤ آ سکتے ہیں قیمتوں میں۔ فل حال مصر میں آمدن آگے شروع ہوگی۔ شروع میں مصری تھوڑا بہت بازار پمپ کروا سکتے ہیں۔ مصر سے انڈیا میں مال بکے ہوئے ہیں جو کہ شروع میں کوورنگ بھی کریں گے۔ مصر سے بکنگ بھی 1375 ڈالر سے کم نہیں ہے فل حال جو کہ کراچی میں 17400 کا پڑتا ہے اور ادھر لوکل میں 15000/15500 میں ٹریڈرز نے سر پر مال بیچے ہوئے ہیں۔ فل حال لوکل مارکیٹ میں ڈیمانڈ سے پہلے تھوڑی بہت بہتری کے امکانات بن سکتے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کی ٹیکنیکل ریسرچ رپورٹ کے مطابق بھی رزسٹنس 17000/18000 کے لیول پر ہے۔ .
Jun 15 2026 14:43:30 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت 100 روپیہ من بہتر ہوئی ہے اور کراچی مارکیٹ میں پورٹ کے مالوں کے 11000 روپیہ من تک کام ہو رہے ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ بکنگ 20 ڈالر بہتر ہوئی ہے اور 925 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ .
Jun 15 2026 14:29:53 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سرسوں سندھ والے مال 7000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ریاستوں کے مال 7200/7400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ چکوال والی دیسی سرسوں 8200/8300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق فل حال ساتھ ساتھ پرافٹ ٹیکنگ کرنی چاہیے کیونکہ اوپر سافٹ ائلز کی مارکیٹ کمزور ہے اور ڈیمانڈ کمزور ہے۔ دوسری جانب امیرکن کراپ آگے آنے والی ہے اور برازیل کی کراپ شروع ہو گئ ہے۔ لوکل پام آئل سویا آئل کنولہ آئل ساری مارکیٹ ڈاؤن ہے۔ اور انٹرنیشنل مارکیٹ میں سویا آئل کے فیوچر کنٹریکٹ بھی کمزور ہیں۔ سافٹ آئلز کی مارکیٹ کمزور ہونے کی وجہ سے اس کا اثر سرسوں اور کنولہ پر بھی آ سکتا ہے اس لیے پرافٹ ٹیکنگ کرنی چاہیے۔ .
Jun 15 2026 14:18:29 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں رشیا کے مال 93 جبکہ کینیڈا کے مال 94 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی سی ہے۔ زیادہ مزیداری نہیں ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق ییلو پیس کے ویسل کو مزید تاخیر ہے۔ .
Jun 15 2026 13:58:32 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گندم مارکیٹ پرمٹ والے مال اسلام آباد پہنچ میں 4050 جبکہ بغیر پرمٹ والے مال 4150/4200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مجموعی طور پر مارکیٹ مضبوط نظر آرہی ہے .
Jun 15 2026 13:43:10 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سنٹرل پنجاب سائڈ جوہرآباد 14500 بھلوال 14050 سفینہ 13935 العریبیہ 13900 المعیز 1 13790 المعیز 2 13785 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کسان 13950 کمالیہ 13785 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب سائڈ کے ڈی ڈبلیو یونائیٹڈ شوگر ملز کے 13585 اتحاد 13600 ڈھرکی گھوٹکی 13570 جبکہ ایس جی ایم اور الائنس شوگر ملز کے 13575 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ آروائے کے 13695 حمزہ 13675 فاطمہ 13735 شیخو 13730 اشرف 13685 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ النور 13750 مہران فاران شوگر ملز کے 13835 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ 3 مل جون فکس کے سودوں کے 13557 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ جولائی فکس کے سودوں کے 13540 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Jun 15 2026 13:14:19 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ ایڈوانس پیمنٹ پر 162 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال کراچی سے گاہکی کمزور ہے جینین کام تھل کے مالوں کے ہی ہو رہے ہیں۔ فل حال لوکل مارکیٹ میں مزے داری نہیں ہے اگلے دنوں پورٹ پر مزید آمدن بھی ہے۔ دوسری جانب انٹرنیشنل مارکیٹ آسٹریلیا سے بکنگ 610 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں لیکن آسٹریلیا بھی گاہکی کمزور ہے۔ رشیا سے 565 ڈالر تک کام ہوئے ہیں۔ بکنگ میں بھی فل حال ملا جلا رجحان ہے۔ انڈیا کی لوکل کالے چنے کی فصل پچھلے سال کی نسبت زیادہ ہے۔ اس سال انڈیا میں 2026/2027 میں 11.02 ملین میٹرک ٹن کی کراپ کا تخمینہ ہے۔ تاہم پیداوار وار زیادہ ہونے کے باوجود بھی انڈیا میں لاگت اس سے بھی زیادہ ہے۔ انڈیا کی کھپت 12 ملین میٹرک ٹن تک ہے۔ یعنی 1 ملین ٹن انڈیا کالا چنا کم ہے لیکن حالیہ سالوں میں انڈیا نے دالوں کی کمی کو پورا کرنے کے لیے ییلو پیس کافی زیادہ امپورٹ کی ہے کیونکہ وہ ایک مزید سستا آپشن ہے۔ ییلو پیس کا بھی پوری دنیا میں کافی زیادہ سٹاک ہونے کی وجہ سے ریٹ انتہائی مناسب ہیں 310 ڈالر ریٹ ہے۔ اس لیے ابھی فل حال انڈیا کی حکمت عملی کا کچھ کہا نہیں جا سکتا۔ اگر انڈیا کالا چنا ہی خریدتا ہے تو ٹھنڈا کر کے ہی خریدے گا آگے اکتوبر نومبر میں خریدے گا۔ ابھی انڈیا نے اگر خریداری کی تو رشیا اور تنزانیہ سے خریدے گا۔ دوسری جانب آسٹریلیا میں بیجائیاں کم ہوئ ہیں۔ اس سال آسٹریلیا کی فصل کا تخمینہ 1.52 ملین میٹرک ٹن تک ہے جبکہ پچھلے سال 2.5 ملین میٹرک ٹن کراپ تھی آسٹریلیا میں۔ اس سال ایکسپورٹ میں بھی 22٪ تک کی کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ اور پاکستان کی امپورٹ بھی مزید کم ہونے کے امکانات ہیں لوکل کراپ اچھی ہونے کی وجہ سے۔ فل حال آسٹریلیا میں کیری فارورڈ سٹاک کافی زیادہ پڑا ہے انٹرنیشنل مارکیٹ نرم نظر آ رہی ہے۔ جب تک اضافی مال کنزیوم نہیں ہوتا تب تک تو کوئ مزے داری نہیں ہے۔ تاہم آگے اس سال ییلڈ رسک بھی ہے موسمی حالات میں خشک سالی کی وجہ سے لیکن اضافی سٹاک کا پہلے کنزیوم ہونا ضروری ہے۔ .
Jun 15 2026 13:07:01 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت 500 روپیہ من مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور لائنوں پر 13000/13500 جبکہ فیصل آباد منڈی میں 14000 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ مارکیٹ میں بہتری کا رجحان ہے۔ .
Jun 15 2026 13:03:17 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت 500 روپیہ من کمزور ہوئی ہے اور ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 16000/16500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی کمزور ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق لودھراں اور جامپور لائنوں پر آمدن بڑھ رہی ہے اور فیصل آباد منڈی میں جامپور ڈنڈی کٹ مال 11000/11500 جبکہ لودھراں ڈنڈی والے مال 9000/10000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ .
Jun 15 2026 12:59:50 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید سبی کوالٹی مال ملتان منڈی میں 12500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ نیچے وکرا سلو ہے۔ہائبرڈ جوار گنگا لائن 380 جبکہ پرولائن 400 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔سدا بہار جوار اوکاڑہ منڈی میں 15200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ مال شارٹ ہیں ملتان منڈی میں 15000 جبکہ اچھی کوالٹی کے مال 15500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ .
Jun 15 2026 12:29:52 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل مارکیٹ 200 روپیہ من کمزور ہوئی ہے اور ریگولر کوالٹی مال فیصل آباد منڈی میں 10800/11000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ لوکل میں گاہکی خاموش ہے اور انٹرنیشنل مارکیٹ میں بھی ڈیمانڈ سست ہے۔ .
Jun 15 2026 12:16:47 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ مارکیٹ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 70 30 کوالٹی مال 12700/12800 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں 60 40 کوالٹی کے 12400 جبکہ 50/50 کوالٹی کے 12000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ کراچی تھر پارکر کوالٹی 93.310 کلو کے 13200 روپیہ تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ بہتر ہے تاہم آگے وقت کے ساتھ ساتھ مال نکالنا چاہیے۔ .
Jun 15 2026 12:14:02 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ مارکیٹ لالا موسیٰ لائن پر 3200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل لائن کچے مال لوڈ میں 8000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ پلانٹ والے راولپنڈی پہنچ میں 8800 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ قمر مشانی سائڈ موٹا مال 8000 جبکہ باریک مال 10800/11000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی کمزور ہے۔ .
Jun 15 2026 12:00:42 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئ دیسی فتح جنگ ہری پور کوالٹی گجرخان منڈی میں 6100/6200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ آگے بارشوں کے بعد نیچے گاہکی نکلنے کے امکانات ہیں وہاں کام کاج شروع ہو گے۔ .
Jun 15 2026 11:50:21 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت 100/200 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہوئی ہے اور فیصل آباد منڈی میں نئے باریک مال 9200/9300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ پرانے موٹے مال 9800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق ضرورت کے مطابق ہی کام کرنا چاہیے فلحال ہاڑو کی آمدن ہورہی ہے تاہم آگے جولائی میں سیالو مونگ کی آمدن بھی شروع ہو جائے گی۔ .
Jun 13 2026 18:35:35 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی مارکیٹ میں پرانا مال 13500 جبکہ نیا 15 ستمبر 15 اکتوبر بائر آپشن والے مالوں کے 15300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Jun 13 2026 18:02:13 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی جے ڈی ڈبلیو 13580 اتحاد 13600 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جون فکس کے سودوں کے 13540 جبکہ جولائی فکس کے سودوں کے 13542 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ .
Jun 13 2026 17:57:38 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید چنا چیکو ریگولر کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 170 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ مشین کلین مال 178 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 8 ایم ایم برانڈڈ مال 228/230 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ 9 ایم ایم مال کراچی مارکیٹ میں 245/260 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ امیریکا مارکیٹ 9 ایم ایم گودام کے مال 315 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 1035 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ حاضر میں مال کافی پڑے ہیں۔ گاہکی سست ہے۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Jun 13 2026 17:55:15 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت کراچی مارکیٹ میں 10950/11000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ نیچے گاہکی سست ہے۔ دالوں میں ضرورت کے مطابق کام کاج ہو رہا ہے۔ .
Jun 13 2026 17:50:24 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ ریگولر کوالٹی فیصل آباد منڈی میں 11000/11200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Jun 13 2026 17:40:44 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں رشیا کے مال 93 جبکہ کینیڈا کے مال 94 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کراچی پورٹ پر ییلو پیس کے ساتھ ساتھ مزید بھی بلک میں آمدن متوقع ہے جسکی وجہ سے مارکیٹ دباؤ میں ہے۔ .
Jun 13 2026 17:38:05 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ مارکیٹ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 70 30 کوالٹی مال 12600 روپیہ کوئنٹل تک کام ہوئے ہیں جبکہ 60 40 کوالٹی کے 12000/12100 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ نیو کراپ آگے نومبر کے آخر اور دسمبر میں شروع ہوگی تاہم آگے وقت کے ساتھ ساتھ مال بیچنا ہی چاہیے۔ .
Jun 13 2026 17:34:52 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ مارکیٹ لالا موسیٰ لائن پر 3200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل لائن کچے مال لوڈ میں 8000 روپیہ کوئنٹل تک کی بیچ ہے جبکہ پلانٹ والے راولپنڈی پہنچ میں 8800 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ بیچ ہے جبکہ گاہکی خاموش ہے۔ .
Jun 13 2026 17:22:25 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کرمسن جہاز والے مال 158 جبکہ حاضر میں 160 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ حاضر میں گاہکی سست ہے۔ پیر کو کرمسن ویسل کی کراچی پورٹ پر آمدن متوقع ہے۔ .
Jun 13 2026 17:19:46 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 16500/17000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Jun 13 2026 16:48:32 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گندم مارکیٹ پرمٹ والے مال اسلام آباد پہنچ میں 4050/4060 جبکہ بغیر پرمٹ والے مال 4150/4200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ لوڈ میں 3900/4000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Jun 13 2026 16:44:33 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں نئے باریک مال 9500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ پرانے موٹے مال 10000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بیچ بھی ہے جبکہ خریدار ضرورت کے مطابق ہے۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Jun 13 2026 16:28:35 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا 0.5 روپیہ کلو مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 162.5 روپیہ کلو تک بھاؤ رہ گئے ہیں کراچی مارکیٹ میں۔ گاہکی سست ہے۔ سرگودھا منڈی میں 6500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ .
Jun 13 2026 16:24:56 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سبی نمبر ون کوالٹی کی مارکیٹ بہتر ہے ملتان 12000 کا خریدار بن جاتا ہے 12500 سمجھنی چاہیے بیچ کم ہے۔ سدا بہار جوار ایک دو فیصد ڈنک والا مال ملتان 15000 جبکہ اچھا مال 15500 جیسے ریٹ بن گئے ہیں مارکیٹ بہتر ہے۔ ہائبرڈ جوار تھوک میں 380 جبکہ پرچون 390 جیسے ریٹ بن سکتا ہے لائن کیوری کے۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Jun 13 2026 15:32:38 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا 1 روپیہ کلو مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 163 روپیہ کلو تک بھاؤ رہ گئے ہیں کراچی مارکیٹ میں۔ پیمنٹ کا بحران ہے جسکی وجہ سے مارکیٹ نرم ہورہی ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott