+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Sep 13 2025 16:47:00
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ 25 روپیہ کوئنٹل مزید کمزور ہے اور جے ڈی ڈبلیو شوگر ملز کے 17625 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ یونائٹڈ شوگر ملز کے 17575 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فلحال گاہکی سست ہے۔