+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Sep 12 2025 15:41:23
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سنٹرل پنجاب سائڈ نون شوگر ملز 18050 سلانوالی 18000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کمالیہ 18050 تک ریٹ ہیں۔ جنوبی پنجاب سائڈ جے ڈی 17700/17725 یونائیٹڈ 17650/17675 اے کے ٹی ڈھرکی 17825 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ حمزہ آروائے 17800 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ النور وغیرہ 17900 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں لوڈنگ ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق مارکیٹ تو بہتر ہے تاہم ان ریٹس میں ساتھ ساتھ مال فارغ کرنے چاہیے کیونکہ چینی سیاسی آئٹم ہے حکومتی مداخلت کی وجہ سے بعد میں مسائل آسکتے ہیں۔