+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Aug 31 2025 23:39:34
  • Comments

Clover Seed | برسیم

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی مارکیٹ آج شام کے اوقات میں 20800/21000 تک کام ہوئے تھے جبکہ ابھی رات کے اوقات میں چھوٹے مارکے 21200/300 جبکہ سٹار برانڈ کے 21500 روپیہ من تک کام ہو گئے ہیں ایڈوانس پیمنٹ حاضر ڈلوری مالوں کے۔ 15 ستمبر سے 15 اکتوبر بائر آپشن سودوں کے 22000 روپیہ من جیسے بھاؤ بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق حاضر میں کھینچ ہے۔ امپورٹ میں ڈائرکٹ شپمنٹ مال نہیں ہیں۔ مال ٹرانس شپمنٹ میں آ رہے ہیں جن کے لیٹ ہونے کی وجہ سے حاضر میں کھینچ بنی ہے۔