+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Aug 18 2025 12:11:55
  • Comments

Clover Seed | برسیم

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کل ملتان مارکیٹ 21300/21500 تک اوپن ہوئ تھی۔ کوئ اکا دکا پرچون میں کام ہوئے پھر ساتھ ہی مارکیٹ کمزور ہو گئ۔ پھر کل کراچی سے دن کے اوقات میں 20000 تک کام ہو گئے ایڈوانس پیمنٹ پر۔ اور اسی ریٹ پر 15 ستمبر سے 15 اکتوبر والے سودوں کے بھی کام ہو گئے۔ مارکیٹ دوبارہ کمزور تھی۔ رات ایڈوانس پیمنٹ والے سودوں کا ریٹ 19600/19800 روپیہ من تک رہ گیا۔ مارکیٹ میں پرافٹ ٹیکنگ تھی۔ فل حال مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔