Mung Beans | مونگ ثابت
Nov 07 2026
Aug 04 2026 12:26:25 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں گڈ ایورج مال 11000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ کراچی مارکیٹ گڈ ایورج کوالٹی مالوں کے 11200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے تاہم لائنوں پر وقت کے ساتھ ساتھ آمدن بڑھ رہی ہے۔ .
Aug 04 2026 12:10:27 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ 1 روپیہ کلو مزید تیز ہوئ ہے اور ایڈوانس پیمنٹ والے 185 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں جبکہ کیش پیمنٹ پر 186 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ 45 دن پیمنٹ پر 190 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ اس کی کٹنگ کے بعد صورتحال لوکل میں واضح ہوگی۔ دوسری جانب تھل بھی مارکٹ گرم ہے اور ایڈوانس پیمنٹ 7650 جبکہ کیش پیمنٹ 7700 ریٹ بن گیا ہے۔ بکنگ کالا چنا رشیا سے اچھے مال 640 ڈالر جبکہ آسٹریلیا سے 650 ڈالر اور تنزانیہ 670 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ ویسل میں جو مال پاکستان کے لیے ری سیل میں کام ہوا تھا 636 ڈالر میں وہ بھی 191.29 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ فل حال لوکل مارکیٹ کل 5 اگست کی پیمنٹ پر کافی کام ہوئے ہیں۔ کل اگر پیمنٹیں صحیح پرفارم کر جاتی ہیں تو لوکل بازار میں مزید 2/4 روپیہ کلو کی کھینچ پڑ سکتی ہے۔ تاہم آگے حاضر لوکل بازار جب ویسل کی پیرٹی کے قریب آئے گا تب جن امپورٹرز کے ویسل میں مال ہیں وہ اوپر 45 دن کر کے بھر پور مال بیچیں گے۔ ابھی 45 دن وہ بیچ رہے ہیں جو انویسٹرز حاضر کے کر کیش ڈیو کر دیتے ہیں۔ .
Aug 04 2026 11:52:22 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئ دیسی فتح جنگ ہری پور کوالٹی اچھے مال 6400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ ہلکے مال 6000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Aug 04 2026 11:51:27 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام۔ گندم مارکیٹ اسلام پہنچ میں پرمٹ والے مال 4800/4825 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ تھل لائنوں سے لوڈ میں 11800 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں بہتری کا رجحان ہے۔ .
Aug 04 2026 11:39:19 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت 100 روپیہ من مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 8100/8200 روپیہ من تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔ علی پور کے مال حیدر آباد منڈی میں 7600 جبکہ رجحان 7700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق آج تھل کے مختلف علاقوں کا موسم صاف ہے جسکی وجہ سے مونگ کی آمدن ہو رہی ہے جیسے جیسے موسم صاف ہوتا جائے گا آمدن مزید بڑھے گی۔ .
Aug 03 2026 18:53:32 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید چنا چیکو ریگولر کوالٹی مال پورٹ والے 160/162 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ اچھے سارٹیکس گولڈن گودام والے مال 175 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Aug 03 2026 18:52:46 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 70/30 کوالٹی 12000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں لیکن ڈیمانڈ نہیں ہے۔ تھر پارکر سائڈ مارکیٹ 13200/300 تک بھاؤ ہیں 93.310 کلو کے۔ گاہک خاموش ہے۔ .
Aug 03 2026 18:45:42 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ لوسن شام کے اوقات میں پلانٹ والے مال ملتان منڈی میں 47000/47500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ کچے مال لوڈ میں 38000/43000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Aug 03 2026 18:40:27 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی مارکیٹ میں 15 ستمبر 15 اکتوبر والے مالوں کے 15500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ پرانے مالوں کے 13500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ دیسی برسیم پلانٹ والے مال 15200/15500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 1225 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Aug 03 2026 18:36:52 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید سبی کوالٹی مال ملتان منڈی میں 10000/11000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ کام کاج نہیں ہے۔ ہائبرڈ جوار گنگا لائن 400 جبکہ پرولائن 420 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ سدا بہار جوار ملتان منڈی میں 6000/7000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ اوکاڑہ سائڈ آج بارش کی وجہ سے آمدن کم تھی۔ .
Aug 03 2026 18:28:26 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت فیصل آباد منڈی میں 14000/14500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے فیصل آباد سائڈ بارشیں ہیں نیچے کام کاج ٹھنڈا ہے۔ .
Aug 03 2026 18:25:45 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 11550/11600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Aug 03 2026 18:23:44 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام۔ چینی مارکیٹ شام کے اوقات میں جے ڈی ڈبلیو شوگر ملز کے 13210 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ اگست فکس کے سودوں کے 13140 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ .
Aug 03 2026 18:21:24 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت مارکیٹ کرمسن کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 173/174 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ اکا دکا امپورٹرز کے ہاتھوں میں مال ہیں وہ مرضی سے بیچتے ہیں۔ .
Aug 03 2026 18:18:45 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 10800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں 70/30 کوالٹی مالوں کے جبکہ کراچی مارکیٹ میں 80/20 کوالٹی مالوں کے 11200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ اچھی کوالٹی کے ایکسپورٹرز گاہک ہیں۔ .
Aug 03 2026 18:09:08 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس ثابت شام کے اوقات میں کراچی مارکیٹ میں 104/104.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ تھی۔ بیچ بھی کھل کر نہیں ہے اور گاہکی بھی سست ہے۔ لوکل میں تیزی کا رجحان ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق رشیا سے کافی سارے سودے جو بک ہوئے تھے منسوخ ہو گئے ہیں۔ رشیا پورٹ پر حملہ ہونے سے کارگو کو نقصان ہوا ہے جس کی وجہ سے شپمنٹس میں تاخیر اور وار چارجز وغیرہ لگ سکتے ہیں۔ نئے فریش مال کی رشیا سے بکنگ نہیں آ رہی ہے۔ پہلے سے جو لوڈڈ ہیں انہی کے کام ہو رہے ہیں۔ .
Aug 03 2026 18:04:46 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ شام کے اوقات میں 50 روپیہ من مارکیٹ مزید بہتر ہے اور 3100/3150 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل لائن کچے مال 7800/7900 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جبکہ پہنچ میں 8550 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ بہتر ہے۔ قصور سائڈ بارشوں کی وجہ سے آمدن نہیں ہو رہی ہے۔ ابھی آگے مزید بارشیں ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق فل حال تو ٹریڈرز کے اوپر ریٹوں والے مال ہیں جس کی وجہ سے بیچتے نہیں ہیں تاہم جب قصور آمدن شروع ہوگی بازار نرم ہو سکتا ہے۔ مزے داری نہیں ہے۔ .
Aug 03 2026 18:00:54 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ شام کے اوقات میں بہتر ہے اور 184.5/185 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں 5 اگست والے مالوں کے۔ 20 اگست 187 جبکہ 45 دن پیمنٹ پر 189/190 روپیہ کلو کی مارکیٹ ہے۔ دو دن بعد 5 اگست کے سودوں کی کٹنگ تو ہے لیکن بکنگ اوپر تیز ہے جس کی وجہ سے لوکل کھینچ ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق انڈیا بازار گرم ہے جس کی وجہ سے لوکل میں بھی کھل کر بیچ نہیں ہے۔ انڈیا 6390 روپیہ کوئنٹل ریٹ ہو گیا ہے دہلی منڈی میں انڈین کرنسی میں جو کہ ڈالرز میں 670 ڈالر ریٹ بنتا ہے۔ انڈیا کی وجہ سے آسٹریلیا بھی کام ٹائٹ ہے۔ .
Aug 03 2026 17:38:03 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت شام کے اوقات میں 200 روپیہ من مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور 8200/8300 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فلحال لائنوں پر بارشیں ہیں جسکی وجہ سے بیچ کمزور ہے تاہم بارشوں کے بعد ہی مارکیٹ کی صورتحال واضح ہوگی۔ .
Aug 03 2026 16:31:53 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام۔ چینی مارکیٹ جے ڈی ڈبلیو شوگر ملز کے 13210 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ اگست فکس کے سودوں کے 13140 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ .
Aug 03 2026 16:05:00 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید چنا چیکو ریگولر کوالٹی مال پورٹ والے 160/162 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ اچھے سارٹیکس کوالٹی گولڈن مال گودام والے 175 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ بکنگ میں کوئ تازی آفر نہیں آ رہی ہے۔ لوڈڈ مال ہی ہیں 530 ڈالر میں ملتے ہیں جو کراچی پورٹ پر 159.41 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق کل رشیا کے نوووروسیسک پورٹ پر یوکرین نے حملہ کیا جس سے کوئ کارگو کو نقصان پہنچنے کی اطلاعات ہیں۔ اس وجہ سے شپنگ کمپنیوں کے جدول متاثر ہونے کے امکانات ہیں اور مزید برآں شپنگ کمپنیوں نے وار سر چارجز بھی کہنا شروع کر دیے ہیں۔ جس کی وجہ سے رشیا سے بکنگ کی طرف کھل کر ٹریڈرز جا نہیں رہے ہیں۔ دوسری جانب بینکوں کے بھی مسئلے ہیں رشین اورجن بینک کلئر نہیں کر رہے ہیں اکا دکا بینک ہیں وہ بھی منتوں ترلوں سے کلئر ہوتے ہیں۔ پچھلے دنوں بھی ایک امپورٹر سے بات چیت کرنے پر انہوں نے بتایا کے مال پورٹ پر لگے ہوئے ہیں اور بینک سے ڈاکیومنٹ کلئر نہیں ہو رہے ہیں پیمنٹ بھی کر دی ہے اور ڈیمرج بھی پڑ رہے ہیں۔ سٹھری چنا مورو کوالٹی 5500 جبکہ قمبر کوالٹی کے 5800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں کچے مالوں کے۔ مورو کوالٹی کا ریٹ نیچے ہے جسکی وجہ سے گاہک بن جاتا ہے۔ آسٹریلیا 9 ایم ایم مالوں کے 240 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 7 ایم ایم 180/185 8 ایم ایم 200/205 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ 9 ایم ایم 245/248 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ امیریکا مارکیٹ 9 ایم ایم 310/312 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ امیریکا 6/7/8 ایم ایم 670 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کہ کراچی پورٹ پر 201 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے تاہم ان مالوں میں 8 ایم ایم کی پرسنٹیج زیادہ ہوتی ہے اور یہ مال کینیڈا 8 ایم ایم سے اچھی کوالٹی کے ہیں۔ .
Aug 03 2026 15:16:38 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت 3 روپیہ کلو مارکیٹ تیز ہوئی ہے اور کرمسن کوالٹی 173 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں نپر کوالٹی 174 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ لوکل میں مال کم ہیں جہاں گاہکی آتی ہے امپورٹرز ریٹ بڑھا دیتے ہیں۔ .
Aug 03 2026 15:13:29 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت فیصل آباد منڈی میں 15500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ انٹرنیشنل مارکیٹ اونچی ہے لوکل مارکیٹ میں تیزی کا رجحان ہے۔ .
Aug 03 2026 15:03:24 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام۔ گندم مارکیٹ اسلام پہنچ میں پرمٹ والے مال 4800/4825 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ انٹرنیشنل مارکیٹ 229 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Aug 03 2026 15:01:20 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ لوسن پلانٹ والے مال ملتان منڈی میں 47000/47500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ کچے مال لوڈ میں 38000/43000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Aug 03 2026 14:47:35 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت ایرانی ٹکڑا کوالٹی کوئٹہ منڈی میں 200 روپیہ من مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور 14800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں 15500/16000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ فیصل آباد منڈی میں ایرانی گولی کوالٹی دھنیا 20500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ انڈین مارکیٹ 300/400 روپیہ کوئنٹل مزید تیز ہوئی ہے اور 15836 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں انڈین کرنسی میں۔ .
Aug 03 2026 14:44:28 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 34500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ فیصل آباد منڈی میں 35500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق بکنگ 2420 ڈالر ہے جو کراچی پورٹ پر 33480 روپیہ من تک کا پڑتا ہے۔ تاہم بکنگ میں بہتری کا رجحان نظر آ رہا ہے مارکیٹ میں 200/400 ڈالر پڑ سکتے ہیں۔ انڈیا لوکل مارکیٹ تیز ہے جس کی وجہ سے بکنگ بھی اوپر جا سکتی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق انڈیا ریٹ کم لیول پر ہے۔ صرف پاکستان میں انڈیا کے مالوں کا اونچا پڑتا ہے۔ پہلے انڈیا سے کسی دوسرے ملک مال جاتے ہیں وہاں سے پیکنگ اور اورجن تبدیل ہو کر پھر مال پاکستان آتا ہے جس کا 200 ڈالر کا مزید خرچہ آ جاتا ہے۔ دوسری جانب پورے ولڈ کی مارکیٹ انڈیا کے پیچھے ہی چلتی ہے انڈیا اگر 200/300 ڈالر ریٹ بڑھتا ہے تو سارے اوریجن ہی تھوڑے تھوڑے بہتر ہو جائیں گے۔ تاہم کام بکنگ میں ہی کرنا چاہیے۔ لوکل اور بکنگ میں 1100 روپیہ من کی بچت ہے۔ .
Aug 03 2026 14:37:39 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی مارکیٹ میں 15 ستمبر سے 15 اکتوبر والے مالوں کی 15500 کی بیچ ہے۔ پرانے مال کے بھی 13300/500 روپیہ من تک کی مارکیٹ ہے۔ امپورٹرز نے 1225 ڈالر تک مال خرید کر لوکل میں مال بیچے ہیں 15500 کے لیول پر۔ 1225 ڈالر والا کراچی پورٹ پر 15150 روپیہ من تک کا پڑتا ہے۔ ابھی آگے بکنگ مزید کمزور نظر آ رہی ہے۔ آج مصر میں 1000 اردب آمدن تھی اور ریٹ 8800 سے 9500 تک رہا ہے ریٹ کم ہوا ہے۔ بکنگ کمزور نظر آ رہی ہے۔ دوسری جانب دیسی برسیم شیخوپورہ واہنڈو منڈی میں کچے مال 12500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ پلانٹ والے مال 15200/300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے دیسی برسیم کے ایک بڑے ٹریڈر سے بات چیت کرنے پر انہوں نے بتایا کا زیادہ تر لوگ دیسی پرانے مال ہی خرید رہے ہیں وہ 7500 سے 9000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں اور نئے مالوں میں مکس کر کے بیچتے ہیں۔ 9000 میں پرانے اچھے مال مل جاتے ہیں اور 6000 روپیہ من کا فرقہ ہے۔ .
Aug 03 2026 14:28:14 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 11550/11600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ فیصل آباد منڈی میں 12050 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ گاہکی سست ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق مارکیٹ گاہکی کے اوپر منحصر ہے۔ .
Aug 03 2026 14:25:55 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید 1000/2000 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہوئی ہے اور سبی کوالٹی مال ملتان منڈی میں 10000/11000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ اوپر لیول پر کام کاج نہیں ہے جبکہ نیچے دکانوں پر گٹو گٹو مال فروخت ہو رہا ہے۔ ہائبرڈ جوار گنگا لائن 400 جبکہ پرولائن 420 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ خریدار نہیں ہے۔ اگر کوئی گاہک 5/10 روپیہ کلو نیچے کر کے بھی مال مانگتا ہے تو بیچ آجاتی ہے۔ سدا بہار جوار ملتان منڈی میں 6000/6500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ اوکاڑہ منڈی میں 7000/8000 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ آج آمدن 1 گاڑی تک تھی۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott