+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Aug 04 2026 11:39:19
  • Comments

Mung Beans | مونگ ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت 100 روپیہ من مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 8100/8200 روپیہ من تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔ علی پور کے مال حیدر آباد منڈی میں 7600 جبکہ رجحان 7700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق آج تھل کے مختلف علاقوں کا موسم صاف ہے جسکی وجہ سے مونگ کی آمدن ہو رہی ہے جیسے جیسے موسم صاف ہوتا جائے گا آمدن مزید بڑھے گی۔