+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Aug 09 2025 14:35:51
  • Comments

Coriander | دھنیا ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت ایرانی ٹکڑا کوالٹی کویٹہ منڈی میں 12400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں ٹکرا کوالٹی 13100/13400 جبکہ گولی کوالٹی 13900/14200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔