+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Aug 09 2025 12:45:52
  • Comments

Sesame | تل

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 11700/800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ کراچی مارکیٹ میں 11500/700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ سندھ پنجاب میں تل کی فصل کی کٹائی ہو رہی ہے موسم اگر صاف رہا تو مزید 10 دنوں تک کھل کر آمدن شروع ہو جائے گی۔