+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Aug 06 2025 14:15:31
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سنٹرل پنجاب سائڈ رمضان سفینہ وغیرہ نو سیل ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کسان شوگر ملز کے 17225 جبکہ کمالیہ شوگر ملز کے 17150 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب میں حمزہ آر وی کے شوگر ملز 16925 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جے ڈی ڈبلیو یونائٹڈ 16900 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ ڈھرکی گھوٹکی اے کے ٹی 17150 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ میں النور مہران فاران 17170/17200 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ جے ڈی ڈبلیو کی لوڈنگ پنجاب کے لیے کھول دی گئ ہے۔ فل حال بازار میں تاریخوں والے سودے نپٹ رہے ہیں۔ ڈیلرز بھی جو تھوڑی تھوڑی پیمنٹ ملوں کو کروا رہے ہیں مال لوڈ ہو رہے ہیں۔