Kabuli Chickpeas | چنا سفید
Nov 07 2026
مکئ ریٹ آج کا اور مارکیٹ رپورٹ
Jul 28 2026 14:45:41 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا دوبارہ مارکیٹ تیز ہو گئ ہے اور 185 کا گاہک بن گیا ہے۔ ایڈوانس پیمنٹوں پر جنہوں نے مال لیے ہوئے ہیں بیچتے نہیں ہیں جبکہ ٹائم والے مالوں میں ٹریڈرز کو اچھا نفع ہے ساتھ ساتھ ہاتھ بدلی ہو رہے ہیں۔ 45 دن پیمنٹ پر 190/191 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ سرگودھا بھی ایڈوانس 7450 ریٹ بن گیا ہے۔ بکنگ تیز ہے جس کی وجہ سے لوکل کام گرم ہے بکنگ 650 ڈالر ریٹ بن گیا ہے آسٹریلیا سے۔ انڈیا مارکیٹ پچھلے دو تین دن میں 300 روپیہ کوئنٹل تیز ہوئ ہے۔ 6000 والی مارکیٹ 6300 ہو گئ ہے انڈین کرنسی میں جس کی وجہ سے آسٹریلیا بکنگ تیز ہوئ ہے۔ .
Jul 28 2026 14:24:35 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ مارکیٹ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 70 30 کوالٹی مال 12200 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ تھر پارکر کوالٹی 93.310 کلو کے 13500 روپیہ تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ سست ہی نظر آرہی ہے۔ پنجاب اور سندھ میں گوار کی کاشت فلحال تک اچھی ہورہی ہے۔ انڈین مارکیٹ سست ہے اور 5912 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ رہ گئے ہیں انڈین کرنسی میں۔ .
Jul 28 2026 14:13:05 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کوالٹی گودام کے مالوں کے کراچی مارکیٹ میں 11650 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ پورٹ کے مالوں کے 11600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ والے مالوں کا پڑتا اونچا ہے جبکہ لوکل مارکیٹ انڈر کاسٹ ہے۔ لوکل مارکیٹ میں بہتری کے امکانات بن سکتے ہیں۔ بکنگ برما سے 1020 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ موصول ہوئے ہیں جو کہ کراچی پورٹ پر 12363 روپیہ من تک کا پڑتا ہے۔ .
Jul 28 2026 14:07:23 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس ثابت کراچی مارکیٹ میں رشیا کے گودام والے مال 103 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں جبکہ کینیڈا 103.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کراچی یوکرین یوکرین کے مال کے پورٹ سے 102.5 تک کام ہوئے ہیں جبکہ یوکرین گودام والے مال 101 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ ییلو پیس دال کراچی مارکیٹ میں 111 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ فل حال لوکل مارکیٹ میں تیزی کا رجحان ہے۔ رشیا سے بکنگ 325 ڈالر تک ریٹ بن گیا ہے جو کراچی پورٹ پر 102 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ یہ کنٹینرز میں مال آئے گا۔ .
Jul 28 2026 13:47:26 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ 5 اگست پیمنٹ پر 184 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں جبکہ 45 دن پیمنٹ پر 189/190 روپیہ کلو جیسی پوزیشن ہے۔ فل حال ساتھ ساتھ پرافٹ ٹیکنگ بھی ہے 5 اگست کے کام 170/172 سے ہونا شروع ہوئے تھے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق بکنگ کا پڑتا تو اوپر ہے 640 والا 194 روپیہ کلو کا پڑتا ہے۔ تاہم لوکل بازار میں ٹریڈرز کو 2/3 ہفتے میں بہت اچھا نفع ہے۔ اس لیے ساتھ ساتھ ان ریٹوں میں نفع پکا کر رہے ہیں۔ .
Jul 28 2026 13:42:06 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ سنٹرل پنجاب سائڈ نون شوگر ملز کے 13875 العربیہ 13740 سفینہ 13785 المعیز 2 13700 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کسان 13670 کمالیہ 13560 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب سائڈ جے ڈی ڈبلیو شوگر ملز کے 13330 اتحاد 13340 ڈھرکی 13320 ایس جی ایم 13190 الائنس 13280 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ آروائے کے 13375 حمزہ 13350 اشرف 13400 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ سائڈ مہران فاران شوگر ملز کے 13250 کرن 13200 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ 3 مل جولائی فکس کے سودوں کے 13205 جبکہ اگست فکس کے سودوں کے 13117 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ سست ہے۔ انٹرنیشنل مارکیٹ 2 ڈالر نرم ہوئی ہے اور 456 ڈالر فی ٹن جیسے حالات ہیں۔ .
Jul 28 2026 13:27:32 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید 500 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہوئی ہے اور سبی کوالٹی مال ملتان منڈی میں 12000/12500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ کمزور نظر آرہی ہے۔ ہائبرڈ جوار 20 روپیہ کلو مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور گنگا لائن 430 جبکہ پرولائن 450 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ سدا بہار جوار مارکیٹ کمزور ہے اور ملتان منڈی میں نئے مال کے 6000/7000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ اوکاڑہ منڈی میں 7000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ آمدن اوکاڑہ منڈی میں 100/150 توڑے تک ہو جاتی ہے۔ .
Jul 28 2026 12:55:04 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت فیصل آباد منڈی میں 15500 روپیہ من تک ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق بلوچستان رستوں کے مسائل کی وجہ سے ایران ہلدی بھی ایکسپورٹ نہیں ہورہی ہے جسکی وجہ گاہکی ٹھنڈی ہے اور ریٹس مستحکم ہیں جیسے مسائل ٹھنڈے ہوئے اور مال ایکسپورٹ ہونا شروع ہوئے مارکیٹ میں بہتری کا رجحان بن جائے گا کیونکہ لوکل مارکیٹ سے وارہ اچھا ہے اور انٹرنیشنل مارکیٹ اونچی ہے۔ .
Jul 28 2026 12:51:30 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 14000/15000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں کوالٹی کے حساب سے جو مال فل کلر والے ہیں انکا ریٹ زیادہ ہے جبکہ جن مالوں میں ڈسکلر مال بھی ہیں انکا ریٹ کم ہے۔ جامپور ڈنڈی کٹ مال 10500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ لودھراں ڈنڈی والے مال 8000/8500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ .
Jul 28 2026 12:36:25 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت 2 روپیہ کلو مارکیٹ بہتر اوپن ہوئی ہے اور کراچی مارکیٹ میں کرمسن کوالٹی کے 170 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں ایڈوانس پیمنٹ پر۔ مال کم ہیں اور اکا دکا ٹریڈرز کے ہاتھوں میں مال ہیں جسکی وجہ سے بیچ کمزور ہے۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ بکنگ آسٹریلیا سے 565 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ موصول ہوئے ہیں حاضر کراپ کے جو کہ 171.20 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ .
Jul 28 2026 12:29:10 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 7800/7900 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی ٹھنڈی یے۔ مارکیٹ کمزور نظر آرہی ہے۔ .
Jul 28 2026 12:26:56 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ مزید تیز ہے اور 184/185 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فل حال بکنگ تیز ہونے کی وجہ سے لوکل بازار تیز ہے۔ .
Jul 28 2026 12:21:35 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ کراچی مارکیٹ میں 11200/11300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں گڈ ایورج مالوں کے جبکہ فیصل آباد منڈی میں 11000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق بڑے انویسٹرز تھوڑے تھوڑے گاہک بن جاتے ہیں۔ .
Jul 28 2026 12:19:26 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ مارکیٹ بہتر ہے اور لالا موسی لائن پر 3000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ تھل لائن بھی 7500/7600 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں اور پلانٹ والے مال راولپنڈی پہنچ میں 8350 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
Jul 28 2026 12:05:14 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گندم اسلام آباد پہنچ میں پرمٹ والے مال 4900 جبکہ بغیر پرمٹ 5000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مجموعی طور پر مارکیٹ بہتر ہی ہے۔ تاہم اب جیسے جیسے بازار اوپر جا رہا ہے پرافٹ ٹیکنگ بھی کریں۔ پنجاب لوڈ میں 11800/900 روپیہ کوئنٹل جیسی پوزیشن ہے۔ .
Jul 28 2026 12:02:51 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئ دیسی فتح جنگ ہری پور کوالٹی اچھے مال 6400/6500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق آگے ملتان منڈی میں اکا دکا ہلکے مال پڑے ہیں وہ 6000/6200 میں بک رہے ہیں۔ ابھی فل حال ڈیمانڈ سلو ہے امید ہے دو چار دن میں آگے نیچے بھرپور کام شروع ہو جائے گا۔ .
Jul 28 2026 11:55:23 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ 2 روپیہ کلو تیز اوپن ہوئ ہے اور 182/183 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں ایڈوانس پیمنٹ پر۔ کل بازار میں کافی زیادہ پرافٹ ٹیکنگ تھی۔ تاہم کالے چنے میں ایسا بھی ہوتا ہے بازار نرم دیکھتے ہوئے ٹریڈرز سر پر مال بیچ جاتے ہیں اور تھوڑی دیر بعد روپیہ یا دو نیچے کر کے کوور کر لیتے ہیں۔ تھل سرگودھا منڈی میں بھی 7450 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق آج بکنگ مزید تیز آئ ہے 640/650 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ بن گئے ہیں جس کی وجہ سے لوکل دوبارہ سیلنگ رک گئ ہے سیلنگ کھل کر نہیں ہے۔ 640 ڈالر والا کراچی پورٹ پر 194 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ .
Jul 27 2026 19:25:37 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید چنا ریگولر کوالٹی مال 160 جبکہ مشین کلین مال 170/172 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ رشیا سے 525/530 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کہ 160 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ ارجنٹینا سے 8 ایم ایم 210 جبکہ 7 ایم ایم 190 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 7 ایم ایم 170/175 8 ایم ایم 200/205 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ 9 ایم ایم 225/230 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ امیریکا مارکیٹ 9 ایم ایم 305/308 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ .
Jul 27 2026 19:22:27 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ لوسن ملتان منڈی میں شام کے اوقات میں پلانٹ والے مال 46500/47000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Jul 27 2026 19:08:30 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 200 روپیہ من مارکیٹ دوبارہ کمزور ہے اور 7800/7900 روپیہ من جیسی پوزیشن ہے شام کے اوقات میں۔ فل حال مارکیٹ میں کوئ کرنٹ نہیں ہے۔ مارکیٹ ٹھنڈی نظر آ رہی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق ابھی تھل کے باقی علاقے بھی بکھر, دریا خان, کلورکوٹ،پپلاں وغیرہ بھی چلنا شروع ہو گئے ہیں۔ مجموعی طور پر مارکیٹ کمزور نظر آ رہی ہے۔ .
Jul 27 2026 19:04:04 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی مارکیٹ میں 15 ستمبر سے 15 اکتوبر والے مال 15700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ پرانا مال کراچی مارکیٹ میں 13500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Jul 27 2026 18:58:12 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ مارکیٹ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 70 30 کوالٹی مال 12000/12200 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ تھر پارکر کوالٹی 93.310 کلو کے 13500 روپیہ تک بھاؤ ہیں۔ لوکل مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ انڈین مارکیٹ 140 روپیہ کوئنٹل مندی ہوئی ہے اور 5939 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔ .
Jul 27 2026 18:53:05 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ کراچی مارکیٹ میں 11200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں گڈ ایورج مالوں کے جبکہ فیصل آباد منڈی میں 11000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ فلحال لائنوں پر آمدن بھی کھل کر نہیں ہے اور بڑا سٹاکسٹ بھی تھوڑا تھوڑا گاہک بن جاتا ہے۔ .
Jul 27 2026 18:50:24 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ شام کے اوقات میں سست ہے اور حاضر میں جے ڈی ڈبلیو شوگر ملز کے 13335 ڈہرکی 13325 فاطمہ 13470 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جولائی فکس کے سودوں کے 13220 جبکہ اگست فکس کے سودوں کے 13120 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ .
Jul 27 2026 18:41:50 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید سبی کوالٹی مال ملتان منڈی میں 12500/13000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ ہائبرڈ جوار گنگا لائن 450 جبکہ پرولائن 460/470 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ سدا بہار جوار ملتان منڈی میں نئے مال کے 7000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ اوکاڑہ منڈی میں 8000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ .
Jul 27 2026 18:25:37 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ مارکیٹ لالا موسی لائن پر 2900/2950 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ تھل لائن بھی 7500 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں اور پلانٹ والے مال راولپنڈی پہنچ میں 8300/8350 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Jul 27 2026 18:13:05 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت 1000 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہوئی شام کے اوقات میں ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 14000/14500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ جامپور ڈنڈی کٹ مال 10500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال ہائبرڈ کی آمدن کم ہے مزید کچھ وقت تک آمدن بڑھے گی۔ گاہک خاموش ہے۔ .
Jul 27 2026 17:57:01 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت شام کے اوقات میں 2 روپیہ کلو مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور کراچی مارکیٹ میں کرمسن کوالٹی 168 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فلحال حاضر میں مال کم ہیں جسکی وجہ سے بیچ کمزور ہے ٹریڈرز مضبوط بیٹھے ہیں۔ .
Jul 27 2026 17:48:38 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ 1/2 روپیہ کلو مزید کمزور ہوئ ہے اور 5 اگست پیمنٹ پر 182 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ ایڈوانس بھی 181/181.5 روپیہ کلو جیسی پوزیشن ہے۔ فل حال مارکیٹ میں پرافٹ ٹیکنگ ہے۔ آج تقریباً سارا دن ہی پرافٹ ٹیکنگ رہی ہے جس کی وجہ سے بازار تھوڑا نرم ہوا ہے۔ .
Jul 27 2026 17:46:10 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت 50 روپیہ من مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور ایس کیو کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 11650 روپیہ من تک بھاؤ ہیں گودام کے مالوں کے جبکہ پورٹ کے مالوں کے 11600 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ بکنگ والے مالوں کا پڑتا تاحال اونچا ہی ہے مارکیٹ بہتر ہوسکتی ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott