+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 22 2025 17:21:44
  • Comments

Yellow Peas | ییلو پیس

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس ثابت 118 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ ییلو پیس دال کے 129 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق کینیڈا سے ییلو پیس کے ویسل کی 25 تاریخ کو پورٹ پر آمدن متوقع ہے جس میں 12 ہزار ٹن ییلو پیس ہے۔