+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 21 2025 18:27:23
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی 50 روپیہ کوئنٹل مزید مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 16750 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فل حال نیچے دکان دار بہت کم مال خرید رہے ہیں گورنمنٹ کی مداخلت کی وجہ سے۔ فارورڈ بھی پھڈے پڑے ہوئے ہیں کوئ کام کاج نہیں ہیں۔