+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 19 2025 12:26:43
  • Comments

Desi Chickpeas | کالا چنا

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں ایڈوانس پیمنٹ پر 214 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ جن ٹریڈرز نے 207/208 پر مال خریدے ہیں تھوڑا تھوڑا بیچ بھی رہے ہیں یا فارورڈ کر کے بیچ دیتے ہیں۔ 45 دن پیمنٹ پر 219/220 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں 8750 ملتان 8850 سرگودھا منڈی میں 8900 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق اگلے دنوں پورٹ پر بلک میں کافی مال ہے۔ کالا چنا ، مسور نپر، مسور کرمسن، ییلوپیس، برسیم۔ جس کی وجہ سے لوکل میں پیمنٹوں کا بحران بن سکتا ہے۔ اس لیے امپورٹرز ساتھ ساتھ مال بیچ بھی رہے ہیں تاکہ اگر ریٹ تھوڑے بہت کم ہوں تو دوبارہ مال پکڑ لیں۔