+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 16 2025 17:16:49
  • Comments

Desi Chickpeas | کالا چنا

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں ایڈوانس پیمنٹ پر 212/212.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ بہتر ہے بیچ تو نہیں آتی ہے تاہم آگے کراچی پورٹ پر کالا چنا، مسور، ییلو پیس، برسیم کی بلک میں آمدن ہے پیمنٹ کا بحران بن سکتا ہے۔ تھل کے مالوں کے 8850 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔