+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 03 2025 14:38:31
  • Comments

Coriander | دھنیا ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت ایرانی ٹکڑا کوالٹی کوئٹہ منڈی میں 13450 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد مارکیٹ میں ایرانی ٹکڑا کوالٹی 13900/14200 جبکہ گولی دھنیا 14400/700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ایرانی نیو کراپ مال پاکستان آ رہے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق ایرانی کراپ کی پیداوار کم سننے میں آ رہی ہے۔ تاہم ایرانی ٹریڈرز زیادہ تر مال ہولڈ ہی رکھتے ہیں تھوڑا تھوڑا کر کے بیچتے ہیں۔ ایران کی کرنسی کی وجہ سے مارکیٹ سمجھنا مشکل ہے۔ ایرانی کرنسی میں بہت زیادہ اپ ڈائون ہوتا ہے۔ سکھری دھنیا کراچی مارکیٹ میں 330 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔