Desi Chickpeas | کالا چنا
Oct 15 2026
باجرہ ریٹ آج کا اور تبصرہ
Jul 16 2026 13:19:47 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ سست ہے اور سنٹرل پنجاب سائڈ نون شوگر ملز کے 13900 العربیہ 13745 سفینہ 13800 المعیز 2 13700 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کسان 13740 کمالیہ 13560 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب سائڈ جے ڈی ڈبلیو شوگر ملز کے 13445 اتحاد 13470 ڈھرکی 13425 گھوٹکی 13360 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ آروائے کے 13550 حمزہ 13540 اشرف 13550 فاطمہ 13580 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ سائڈ مہران فاران شوگر ملز کے 13280 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ 3 مل جولائی فکس کے سودوں کے 13320 جبکہ اگست فکس کے سودوں کے 13105 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ انٹرنیشنل مارکیٹ 4 ڈالر کمزور ہوئی ہے اور 459 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔ .
Jul 16 2026 12:49:00 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ مارکیٹ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 70 30 کوالٹی مال 12200/12300 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ تھر پارکر کوالٹی 93.310 کلو کے 13000/13200 روپیہ تک بھاؤ ہیں۔ انڈین مارکیٹ 6261 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں انڈین کرنسی میں۔ .
Jul 16 2026 12:41:59 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید سبی کوالٹی مال ملتان منڈی میں 13500/14000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ آگے 1/2 ٹرالوں کی گاہکی آجائی گی جبکہ مال بھی اکا دکا ہیں۔ ہائبرڈ جوار گنگا لائن 460 جبکہ پرولائن 480 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ سدا بہار جوار 500 روپیہ من کمزور ہوئی ہے اور ملتان منڈی میں پرانے مال 14000/14500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ نئے مالوں کی آمدن بڑھ رہی ہے اس لیے ریٹ کمزور ہوا ہے اور 11500/12000 روپیہ من تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔ .
Jul 16 2026 12:31:00 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گندم مارکیٹ پرمٹ والے مال اسلام آباد پہنچ میں 4400/4450 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ مضبوط نظر آرہی ہے۔ .
Jul 16 2026 12:23:01 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئ دیسی فتح جنگ ہری پور کوالٹی گجرخان منڈی میں 6200/6250 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال نیچے کام کاج شروع نہیں ہوا ہے۔ .
Jul 16 2026 12:20:24 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ مارکیٹ لالا موسی لائن پر 2900 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل لائن کچے مالوں کے لوڈ میں 7500 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ پلانٹ والے مال راولپنڈی میں 8200/8300 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی خاموش ہے۔ مارکیٹ ٹھنڈی ہے۔ .
Jul 16 2026 12:18:16 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 100/200 روپیہ من مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 7200/7300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ کمزور ہی ہے ٹریڈرز سٹاک کرنے میں دلچسب نہیں ہیں۔ .
Jul 16 2026 12:15:15 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا 1 روپیہ کلو مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور کراچی مارکیٹ میں 168 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ تھل مارکیٹ 6700/6750 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ گرم ہے اور تیزی کا رجحان ہے۔ انویسٹرز گاہک ہیں۔ ان ریٹس میں مال لینا چاہیے۔ بکنگ اگست ستمبر شپمنٹ کے 600 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کہ کراچی پورٹ پر 182 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ .
Jul 15 2026 18:51:16 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ لوسن ڈبل گھوڑا ملتان منڈی میں 50000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ریٹ کافی اونچا ہے جسکی وجہ سے گاہکی ضرورت کے مطابق ہے جبکہ بیچ بھی کھل کر نہیں ہے۔ .
Jul 15 2026 18:49:33 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید چنا مارکیٹ ریگولر کوالٹی مال 160/165 جبکہ مشین کلین مال 175 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فلحال نیچے کٹنگ کا انتظار ہے جہاں نیچے گاہکی شروع ہوئی مارکیٹ تھوڑی بہت پلس ہوسکتی ہے۔ ارجنٹینا سے 8 ایم ایم 210 جبکہ 7 ایم ایم 180/190 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 7 ایم ایم 175 8 ایم ایم 205 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ 9 ایم ایم 235/240 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ امیریکا مارکیٹ 9 ایم ایم 308/310 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ .
Jul 15 2026 18:47:11 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ 10 روپیہ کوئنٹل نرم ہوئی ہے اور جے ڈی ڈبلیو حاضر میں 13440 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جولائی فکس کے سودوں کے 13210 جبکہ اگست فکس کے سودوں کے 13090 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ .
Jul 15 2026 18:45:12 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی مارکیٹ میں پرانے مال 12800 سے 13000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ نئے مال کراچی مارکیٹ میں 15 ستمبر سے 15 اکتوبر 15000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ بیچ بھی کھل کر نہیں ہے اور گاہک بھی خاموش ہے۔ دوسری جانب دیسی برسیم مارکیٹ رکی ہوئ ہے شیخوپورہ واہنڈو منڈی میں 9000 سے 12000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ .
Jul 15 2026 18:32:58 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت 1 روپیہ کلو مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور کراچی مارکیٹ میں 158 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں کرمسن کوالٹی کے جبکہ نپر کوالٹی 160/161 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ .
Jul 15 2026 18:26:42 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ مارکیٹ ٹھنڈی ہے اور تھل پنجاب کی منڈیوں میں 70 30 کوالٹی مال 12200/12300 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ تھر پارکر کوالٹی 93.310 کلو کے 13000/13200 روپیہ تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق تھل کے جن جن بارانی علاقوں میں بارشیں ہوئی ہے وہاں کاشت شروع ہے تاہم تاحال 50/60٪ تھل میں گوار کی کاشت ہوچکی ہے۔ سندھ سائڈ فلحال بارشیں نہیں ہوئی ہیں اس لیے کاشت شروع نہیں ہوئی ہے۔ .
Jul 15 2026 18:24:39 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ مارکیٹ 100 روپیہ من مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور لالا موسی لائن پر 2900 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل لائن 100 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور کچے مالوں کے لوڈ میں 7500/7600 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ پلانٹ والے مال راولپنڈی میں 8200/8300 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں مندے کا رجحان ہے۔ .
Jul 15 2026 18:15:28 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 10500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں ریگولر کوالٹی مالوں کے۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ کام کاج سست ہے۔ .
Jul 15 2026 18:14:35 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 15000/15500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Jul 15 2026 17:51:38 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ 50 روپیہ من بہتر ہے اور 11950 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ لوکل میں کھل کر سیلنگ نہیں ہے۔فل حال مارکیٹ میں تیزی کا رجحان ہے۔ بکنگ 10/20 ڈالر کمزور ہوئ ہے اور 1040 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 12628 روپیہ من تک کا پڑتا ہے۔ .
Jul 15 2026 17:48:46 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 1 روپیہ کلو مزید بہتر ہے اور رشیا کے مال کے گودام پہنچ میں 97 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں ۔ جبکہ کینیڈا کے 98 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ لوکل میں سیلنگ کھل کر۔ ہیں ہے۔ فل حال بازار بہتر ہے۔ .
Jul 15 2026 17:46:29 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 100/200 روپیہ من بہتر ہوئ ہے اور 7300/7400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ بہتر تو ہوئ ہے تاہم فل حال گاہکی ضرورت کے مطابق ہی ہے۔ آگے جہاں بازار میں کھل کر نئے مالوں کی آمدن شروع ہوئ بازار دوبارہ کمزور ہی نظر آ رہا ہے۔ ابھی فل حال سٹاکسٹ تھوڑا رکے ہوئ ہے۔ مال نہیں۔ عید رہے ہیں۔ .
Jul 15 2026 17:31:09 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئ دیسی فتح جنگ ہری پور کوالٹی 100 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 6250 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال نیچے ریٹیل میں کام شروع نہیں ہوئے ہیں جبکہ اوپر لیول پر اکا دکا بیچ ہے۔ .
Jul 15 2026 17:27:54 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید سبی کوالٹی مال ملتان منڈی میں 13500/14000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ کام کاج سست ہے۔ہائبرڈ جوار گنگا لائن 460 جبکہ پرولائن 480 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ سدا بہار جوار ملتان منڈی میں پرانے مال 14500/15000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ نئے مال 13000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Jul 15 2026 16:59:47 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا سہ پہر کے اوقات میں 1/1.5 روپیہ کلو مارکیٹ نرم ہوئ ہے اور 166.5/167 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ 40 دن پیمنٹ پر ڈلورڈ مالوں کے 170.5 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ سرگودھا منڈی میں بھی 50 روپیہ من مارکیٹ نرم ہوئ ہے اور 6725/50 روپیہ من جیسی پوزیشن ہے۔ فل حال لوکل مارکیٹ میں تھوڑی بہت پرافٹ ٹیکنگ ہے۔ جن ٹریڈرز کے پاس نیچے ریٹوں والے مال تھے 162/63 والے وہ تھوڑا تھوڑا مال بیچ بھی رہے ہیں۔ تاہم مجموعی طور پر مارکیٹ میں تیزی کا رجحان ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق انڈیا بازار 6100 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں دہلی منڈی میں جو کہ 640 ڈالر کا لیول بنتا ہے۔ آسٹریلیا سے بھی 610 ڈالر ریٹ ہے جو کراچی پورٹ پر 185 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ .
Jul 15 2026 15:47:43 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم مصری پرانا کراچی 500/600 روپیہ من تیز ہوا ہے اور 12700/800 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ نیا مصری برسیم کا 14700/800 کا خریدار بن جاتا ہے اچھی پارٹیاں 15500 مانگنا شروع ہو گئی ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق گزشتہ دو تین دن میں سعودیہ عرب نے یمنی حوثیوں پر ایئر سٹرائیکس کی ہیں اور حوثیوں نے بھی سعودیہ پر میزائل داغے ہیں جس کی وجہ سے حوثیوں نے دھمکی دی ہے کہ ہم باب المندب کا سمندری روٹ بند کر دیں گے۔ برسیم اسی روٹ سے آتا ہے اس لئے پاکستان میں برسیم میں تھوڑی بہتری دیکھنے میں آئی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کی ریسرچ کے مطابق اگر باب المندب والا راستہ بند ہو جاتا ہے تو پھر مصر سے برسیم افریقہ کے کیپ ٹو گڈ ہوپ کے راستے سے آے گا۔ کیپ ٹو گڈ ہوپ کے راستے اگر آتا ہے تو کرایہ بڑھ سکتا ہے دوسری اہم بات یہ ہے کہ افریقہ والا روٹ لمبا پڑتا ہے تقریباً 40/42 دن لگتے ہیں مال پاکستان پہنچنے میں۔ تاہم ابھی باب المندب والا روٹ بند نہیں ہوا صرف حوثیوں نے دھمکی ہی دی ہے۔ جس کی وجہ سے پاکستان کی مارکیٹ بہتر ہوئی ہے۔ .
Jul 15 2026 15:42:05 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ لوسن ڈبل گھوڑا ملتان منڈی میں 50000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ لائنوں پر کچے مال 38000/45000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بیچ ہے جبکہ گاہکی سست ہے۔ .
Jul 15 2026 15:37:22 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس مارکیٹ گرم ہو گئ ہے۔ 97 روپیہ کلو میں کام ہو گیا ہے کینیڈا کے مالوں کا گودام پہنچ کا جبکہ رشیا کے مالوں کا بھی 96 روپیہ کلو کا گاہک ہے بیچ نہیں ہے۔ فل حال مارکیٹ بہتر نظر آ رہی ہے۔ لوکل میں سیلنگ نہیں آ رہی ہے۔ .
Jul 15 2026 15:21:58 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ سست ہے اور جے ڈی ڈبلیو حاضر میں 13450 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جولائی فکس کے سودوں کے 13208 جبکہ اگست فکس کے سودوں کے 13100 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ .
Jul 15 2026 15:17:08 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید چنا مارکیٹ 5 روپیہ کلو بہتر ہوئی ہے اور ریگولر کوالٹی مال 165 جبکہ مشین کلین مال 175 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 530 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کہ 160 کا پڑتا ہے۔ فلحال کٹنگ سلو ہے آگے جہاں نیچے کٹنگ شروع ہوئی مارکیٹ میں بہتری کا رجحان بن جائے گا۔ ارجنٹینا سے 8 ایم ایم 210 جبکہ 7 ایم ایم 180/190 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 7 ایم ایم 175 8 ایم ایم 205 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ 9 ایم ایم 235/240 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ امیریکا مارکیٹ 9 ایم ایم 308/310 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ .
Jul 15 2026 15:14:28 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت 0.5 روپیہ کلو مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور کراچی مارکیٹ میں 157 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ بکنگ حاضر کراپ 560 ڈالر جبکہ نیو کراپ 525 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ 560 ڈالر والا مال 169 جبکہ 525 ڈالر والا مال 159.37 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ .
Jul 15 2026 15:12:23 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ مزید گرم ہے۔ ایڈوانس پیمنٹ پر 168.5 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں جبکہ 45 دن پیمنٹ پر 171.5 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ تھل سرگودھا منڈی میں 6825 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ مارکیٹ گرم ہے .
Oct 15 2026
Oct 15 2026
Oct 15 2026
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott