+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 02 2025 14:01:17
  • Comments

Black Matpe | ماش ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 10500 روپیہ من تک کی بیچ ہے۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ بکنگ برما سے جولائی شپمنٹ 850/55 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔