+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jun 25 2025 17:29:09
  • Comments

Desi Chickpeas | کالا چنا

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ شام کے اوقات میں 1 روپیہ کلو بہتر ہوئ ہے اور 209/210 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال بازار میں تھوڑے بہت بہتری کے امکانات ہیں تاہم کوئ زیادہ لمبی چوڑی مزے داری نہیں ہے۔ آگے 2 جولائ کر کے کافی کام ہوئے ہوئے ہیں۔