+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Oct 02 2025 14:36:28
  • Comments

Black Matpe | ماش ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 100 روپیہ من مارکیٹ نرم ہوئی ہے 10400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی سست ہے۔ فیصل آباد منڈی میں ایس کیو مال 10900 جبکہ چمن ماش 11550 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 860 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔