+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Oct 02 2025 15:01:51
  • Comments

Coriander | دھنیا ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت ایرانی ٹکڑا کوالٹی کویٹہ منڈی میں 100 روپیہ من مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 14400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں ٹکڑا کوالٹی 15000/15500 جبکہ گولی کوالٹی چھنہ مال 16000/16500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ سکھری دھنیا 3 مہینہ ٹائم پر 14000 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے سندھ میں دھنیا کی بیجائی کچھ دنوں تک شروع ہو جائے گی جبکہ بڑی منڈیوں میں پرانے سٹاک پڑے ہیں۔