+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jun 18 2025 22:17:50
  • Comments

Desi Chickpeas | کالا چنا

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ ایڈوانس پیمنٹ والے 213/213.5 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ تاہم یہ کٹنگ والے سودے ہیں۔ فل حال کٹنگ والے سودوں کی وجہ سے لوکل مارکیٹ دباؤ میں ہے۔ دوسری جانب بکنگ بھی ڈھیلی ہوئ ہے 700 ڈالر کا لیول بن گیا ہے جس کی وجہ سے ٹریڈرز مزید خریداری نہیں کر رہے ہیں۔ تاہم جہاں کٹنگ والے سودے نپٹ گئے لوکل بازار میں تھوڑی بہت بہتری بن سکتی ہے۔ کیونکہ طاقت لگا کر جن ٹریڈرز نے مال خریدے ہیں انہیں نے ہولڈ کیے ہوئے ہیں۔