Sesame | تل
Sep 26 2026
باجرہ ریٹ آج کا اور تبصرہ
Jun 27 2026 18:26:25 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم مصری کراچی مارکیٹ میں 13000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ نئے مصری مال 15 ستمبر سے 15 اکتوبر بائر آپشن مالوں کے 15500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Jun 27 2026 18:24:30 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ لال جوار ملتان منڈی میں 500 روپیہ من مارکیٹ تیز ہوئی ہے اور 16000 جبکہ اوکاڑہ منڈی میں 16500 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ نیچے اگر ڈیمانڈ آئی مارکیٹ مزید گرم ہو جائے گی کیونکہ مال ہی شارٹ ہیں۔ .
Jun 27 2026 18:17:22 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ جے ڈی ڈبلیو شوگر ملز 13460 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فارورڈ مارکیٹ جون فکس کے سودوں کے 13450 جبکہ جولائی فکس کے سودوں کے 13125 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی سی ہے۔ .
Jun 27 2026 18:06:32 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ مارکیٹ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 70 30 کوالٹی مال 12500/12600 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ کراچی تھر پارکر کوالٹی 93.310 کلو کے 13000/13200 روپیہ تک بھاؤ ہیں۔ آگے جولائی میں بارشوں کا سلسلہ شروع ہو جائے گا اور بارشوں کے بعد ہی کاشت شروع ہوگی۔ .
Jun 27 2026 18:04:58 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 15000/16000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ جامپور ڈنڈی کٹ 11500/12000 لودھراں کوالٹی 8500/9500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ سست ہے۔ .
Jun 27 2026 18:02:37 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت 500 روپیہ من مارکیٹ تیز ہوئی ہے اور فیصل آباد منڈی میں پرچون میں 15500 جبکہ تھوک میں 15000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں بہتری کا رجحان ہے۔ .
Jun 27 2026 17:58:25 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل مارکیٹ فیصل آباد منڈی میں 10500/11000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں ریگولر کوالٹی مالوں کے۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Jun 27 2026 17:55:31 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید سبی کوالٹی مال ملتان منڈی میں ہلکے مال 12000 جبکہ اچھی کوالٹی کے مال 12500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ آگے یکم جولائی سے مون سون کی بارشوں کے سلسلے کا آغاز ہو جائے گا۔ ہائبرڈ جوار گنگا لائن 345/360 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ پرولائن 400 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔سدا بہار جوار اوکاڑہ منڈی میں پرانے مال 16200/16600 جبکہ نئے مال 15500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں ملتان منڈی میں 15500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Jun 27 2026 17:45:38 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 100 روپیہ من مزید کمزور ہے اور 8100 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ حیدر آباد منڈی میں 7700/7800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ سست ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق مونگ کی کاشت تو اچھی ہوئ ہے لیکن آگے موسم بڑا اہم کردار ادا کرے گا۔ مونگ میں مندہ تیزی بھی اب موسم کی صورتحال پر مبنی ہے۔ اگر موسم میں گڑ بڑ ہوتی ہے تو سٹاکیہ پہلے سے ہی شروع ہو جائے گا۔ اگر فصل اچھی اتر آتی ہے تو ریٹوں میں مزید کمی کے امکانات بھی بن سکتے ہیں۔ آگے یکم جولائ کو بارشوں کا سپیل ہے پھر آگے 5 جولائ سے 11 جولائ بھی بارشیں ہیں .
Jun 27 2026 17:21:57 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ مارکیٹ لالا موسیٰ لائن پر 3100/3150 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل لائن مارکیٹ 100 روپیہ کوئنٹل بہتر ہوئی ہے اور کچے مالوں کے لوڈ میں 7900 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ پلانٹ والے مال راولپنڈی میں 8650 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ کچھ بہتر ہوئی ہے تاہم کام ضرورت کے مطابق ہی کرنا چاہیے کیونکہ مارکیٹ میں زیادہ چارمنگ نہیں ہے۔ .
Jun 27 2026 17:19:36 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا 1 روپیہ کلو مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور حاضر والے مالوں کے 162 جبکہ جہاز والے مالوں کے 163 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ تھل کے مال سرگودھا منڈی میں 6600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ آج مارکیٹ سست ہے۔ پیر سے ہی صحیح کھل کر کام کاج نکلیں گے۔ .
Jun 27 2026 16:27:10 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ جے ڈی ڈبلیو شوگر ملز 13465 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ موصول ہوئے ہیں۔ فارورڈ مارکیٹ مزید پلس ہوئی ہے اور جون فکس کے سودوں کے 13445 جبکہ جولائی فکس کے سودوں کے 13127 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ .
Jun 27 2026 15:57:06 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دیسی برسیم شیخو پورہ واہنڈو منڈی میں 9000 سے 12000 روپیہ من جیسی پوزیشن ہے۔ فل حال مارکیٹ رکی سی ہے۔ گاہک نہیں ہے۔ دوسری جانب پرانے مال مصری کراچی مارکیٹ میں 13000 روپیہ من کی بیچ ہے۔ گاہکی نہیں ہے۔ نئے مصری مال 15 ستمبر سے 15 اکتوبر بائر آپشن مالوں کے 15500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ مصر سے کراچی پورٹ کے لیے 1350 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں لیکن پاکستان فل حال وارہ نہیں ہے۔ لوکل دیسی برسیم سستا ہے۔ .
Jun 27 2026 15:19:06 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ لوسن مارکیٹ 2000 روپیہ من گرم ہو گئ ہے اور حیدر آباد منڈی میں اچھے پلانٹ والے مال کے 46000 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ ملتان منڈی میں 47000 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ جبکہ کچے مال ڈبل ٹام 45000 روپیہ من جیسی پوزیشن ہے۔ کچے ہلکے مال بھی 37000/38000 سے 40000 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ مارکیٹ میں بہتری کا تو رجحان ہے لیکن مارکیٹ کافی بہتر ہو گئ ہے اکا دکا ساتھ ساتھ پرافٹ ٹیکنگ بھی آ جاتی ہے۔ .
Jun 27 2026 15:14:27 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت ایرانی ٹکڑا کوالٹی کوئٹہ منڈی میں 14200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائڈ ایرانی ٹکڑا 15500 جبکہ گولی کوالٹی 20000/20500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Jun 27 2026 14:52:12 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید 1000 روپیہ من کمزور ہوئی ہے اور کراچی مارکیٹ میں 35000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں انڈین زیرہ کے جبکہ فیصل آباد منڈی میں ایرانی زیرہ 37000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ والے مالوں کا پڑتا نیچے ریٹس کا ہے جسکی وجہ سے ٹریڈرز لوکل میں بیچ کر بکنگ میں چلے جاتے ہیں۔ .
Jun 27 2026 14:23:47 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ جے ڈی ڈبلیو شوگر ملز 13455/13460 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ موصول ہوئے ہیں۔ فارورڈ مارکیٹ بھی کچھ پلس ہوئی ہے اور جون فکس کے سودوں کے 13415 جبکہ جولائی فکس کے سودوں کے 13097 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ .
Jun 27 2026 14:15:07 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس مارکیٹ میں آج چھٹی جیسا ماحول ہے۔ کوئی ریٹس موصول نہیں ہوئے ہیں۔ پیر سے ہی کام کاج ہوں گے۔ .
Jun 27 2026 13:26:30 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ مارکیٹ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 70 30 کوالٹی مال 12500/12600 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ کراچی تھر پارکر کوالٹی 93.310 کلو کے 13000/13200 روپیہ تک بھاؤ ہیں۔ سٹاکسٹ مال فارغ کر رہے ہیں۔ انڈین مارکیٹ 75 روپیہ کوئنٹل کمزور ہوئی ہے اور 5900 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ رہ گئے ہیں انڈین کرنسی میں۔ .
Jun 27 2026 13:23:16 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سنٹرل پنجاب سائڈ جوہرآباد 14450 بھلوال 14000 سفینہ 13875 المعیز 1 13675 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کسان 13815 کمالیہ 13575 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب سائڈ جے ڈی ڈبلیو یونائیٹڈ شوگر ملز کے 13445 اتحاد 13460 ڈھرکی گھوٹکی 13425 ایس جی ایم 13390 الائنس شوگر ملز کے 13400 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ آروائے کے 13500 حمزہ 13485 فاطمہ 13660 اشرف 13585 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ سائڈ النور 13500 جبکہ میرپور اور مہران شوگر ملز کے 13550 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ 3 مل جون فکس کے سودوں کے 13400 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ جولائی فکس کے سودوں کے 13095 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ سست ہے جب تک ایکسپورٹ کی صورتحال واضح نہیں ہوتی تب تک مارکیٹ سست ہی سمجھنی چاہیے۔ .
Jun 27 2026 12:54:54 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل مارکیٹ فیصل آباد منڈی میں 10500/11000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ انٹرنیشنل اور لوکل مارکیٹ میں خاص کام کاج نہیں ہورہے ہیں تاہم ٹریڈرز نے مال ہولڈ کیے ہوئے ہیں بیچ رہے نہیں ہیں۔ .
Jun 27 2026 12:51:27 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت فیصل آباد منڈی میں 14500/15000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے تاہم جیسے جیسے کام نکلتا جائے گا مارکیٹ بہتر ہوتی رہے گی۔ .
Jun 27 2026 12:25:10 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت 1000 روپیہ من کمزور ہوئی ہے اور ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 15000/16000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ جامپور ڈنڈی کٹ 11500/12000 لودھراں کوالٹی 8500/9500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ لائنوں سے آمدن ہو رہی ہے تاہم آگے گاہکی سلو ہے۔ .
Jun 27 2026 12:23:26 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید سبی کوالٹی مال ملتان منڈی میں ہلکے مال 12000 جبکہ اچھی کوالٹی کے مال 12500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ نیچے تھوڑا تھوڑا کام کاج ہے لیکن زیادہ کھل کر کام نہیں ہو رہے ہیں۔ اوپر لیول پر اتنے مال بھی نہیں ہیں جن ٹریڈرز کے پاس مال ہیں وہ بیچنے کے ہی خواہشمند ہیں۔ ہائبرڈ جوار گنگا لائن 345/360 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ پرولائن 400 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔سدا بہار جوار اوکاڑہ منڈی میں پرانے مال 16200/16600 جبکہ نئے مال 15500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں ملتان منڈی میں 15500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ اوکاڑہ منڈی میں آمدن 40/50 توڑے تک تھی۔ .
Jun 27 2026 12:03:42 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 8200/8300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ حیدرآباد منڈی میں 7800/7900 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ گاہکی ضرورت کے مطابق ہے۔ .
Jun 27 2026 12:01:02 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ مارکیٹ لالا موسیٰ لائن پر 3100 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ تھل لائن کچے مالوں کے لوڈ میں 7800/7850 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ پلانٹ والے مال راولپنڈی میں 8500/8600 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق قصور سائڈ سے 15 جولائی سے تھوڑی تھوڑی آمدن شروع ہو جائے گی جبکہ سٹاک بھی کافی پڑے ہیں جسکو مد نظر رکھتے ہوئے سٹاکسٹ مال بیچنے کو ہی ترجیح دیتے ہیں۔ .
Jun 27 2026 11:56:32 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 163/163.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ تھل کے مال سرگودھا منڈی میں 6600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ گزشتہ دو دن چھٹیاں تھی اور کل بھی چھٹی جیسا ہی ماحول ہے پیر کو ہی ٹریڈرز انٹرنیشنل مارکیٹ دیکھتے ہوئے کام کاج شروع کریں گے۔ .
Jun 27 2026 11:51:41 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئ دیسی فتح جنگ ہری پور کوالٹی گجرخان منڈی میں 6100/6200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Jun 27 2026 11:49:25 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گندم مارکیٹ 50 روپیہ من بہتر ہوئی ہے اور پرمٹ والے مال اسلام آباد پہنچ میں 4200/4225 جبکہ بغیر پرمٹ والے مال 4350/4400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مال شارٹ ہیں جبکہ تک حکومت کی کوئی امپورٹ پالیسی نہیں بنتی تب تک مارکیٹ میں بہتری کا ہی رجحان ہے۔ .
Jun 27 2026 11:48:46 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گندم مارکیٹ 50 روپیہ من بہتر ہوئی ہے اور پرمٹ والے مال اسلام آباد پہنچ میں 4200/4225 جبکہ بغیر پرمٹ والے مال 4350/4400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مال شارٹ ہیں جبکہ تک حکومت کی کوئی امپورٹ پالیسی نہیں بنتی تب تک مارکیٹ میں بہتری کا ہی رجحان ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott