+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Apr 23 2025 14:56:54
  • Comments

Desi Chickpeas | کالا چنا

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا سہ پہر کے اوقات میں کراچی مارکیٹ 2 روپیہ کلو نرم ہوئ ہے اور 222 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ 5 مئ پیمنٹ پر 223.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ تھل بھی 50 روپیہ من مارکیٹ نرم ہے اور 9050 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔