Wheat | گندم
Sep 12 2026
گوارہ آج کا بھاؤ اور مارکیٹ رپورٹ
Jun 11 2026 14:31:22 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت 100 روپیہ من نرم ہوئی ہے اور کراچی مارکیٹ میں 11000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ دالوں میں ضرورت کے مطابق کام کرنا چاہیے۔ .
Jun 11 2026 14:28:15 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 93.5/94.5 روپیہ کلو تک ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان یے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق لوکل مارکیٹ میں 35000/40000 ٹن تک سٹاک موجود ہے اور انٹرنیشنل مارکیٹ میں بھی کافی سپلائی ہے۔ .
Jun 11 2026 13:58:55 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ 10/15 روپیہ کوئنٹل نرم ہے۔ سنٹرل پنجاب سائڈ جوہرآباد 14500 بھلوال 14050 جبکہ سفینہ شوگر ملز کے 13935 العریبیہ 13910 پپلان 13800 المعیز 1 13800 المعیز 2 13785 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کسان 13950 کمالیہ 13785 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب سائڈ کے ڈی ڈبلیو یونائیٹڈ شوگر ملز کے 13590 اتحاد 13600 گھوٹکی 13585 ڈھرکی 13580 اے کے ٹی 13570 جبکہ ایس جی ایم 13585 اور الائنس شوگر ملز کے 13580 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ آروائے کے 13680 حمزہ 13675 فاطمہ 13740 شیخو 13760 اشرف 13700 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ النور 13750 مہران فاران شوگر ملز کے 13825 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ 3 مل جون فکس کے سودوں کے 13575/80 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ جولائی فکس کے سودوں کی مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 13625 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق پنجاب میں 31 مئ تک کے ڈیٹا کے مطابق 2564384 ٹن سٹاک بقایا پڑا ہے جبکہ سندھ میں 1294023 ٹن سٹاک پڑا ہے اور کے پی کے میں 311837 ٹن سٹاک بقایا پڑا ہے جو کہ کل ملا کر 4170244 ٹن سٹاک بقایا پڑا ہے جو کہ کھپت سے زیادہ ہے۔ لوکل مارکیٹ میں ٹرینڈ کا دارومدار ایکسپورٹ پر مبنی ہے۔ پاسما لگی ہوئ ہے ایکسپورٹ کے پیچھے لیکن گورنمنٹ آہستہ آہستہ کر کے تھکا کر اجازت دے گی۔ اگر 5 لاکھ ٹن چینی ایکسپورٹ بھی ہوتی ہے تب بھی فالتو چینی ملک میں ہے تاہم پھر بازار میں مندہ نہیں آئے گا لیکن اگر ایکسپورٹ نہیں ہوتی تو بازار میں مندہ بھی آ سکتا ہے۔ .
Jun 11 2026 12:40:09 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت فیصل آباد منڈی میں 12500/13000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں بہتری کا رجحان ہے۔ انٹرنیشنل مارکیٹ 20 ڈالر بہتر ہوئی ہے اور 1640 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں ایف او بی میں۔ .
Jun 11 2026 12:34:14 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 16500/17000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ گاہکی نہیں ہے۔ لودھراں لائنوں پر ڈنڈی والے مال 9500/10000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ .
Jun 11 2026 12:30:41 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید سبی کوالٹی مال ملتان منڈی میں 12000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ اوپر لیول پر بیچ ہے جبکہ نیچے گاہکی بھی ٹھندی ہے۔ ہائبرڈ جوار گنگا لائن 380 جبکہ پرولائن 400 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں پرچون میں۔سدا بہار جوار اوکاڑہ منڈی میں 15200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں صرف ریٹس ہی ہیں آمدن وغیرہ نہیں ہے۔ .
Jun 11 2026 12:25:43 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 164.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ تھل مارکیٹ 6600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں سرگودھا منڈی میں۔ تھل کے مالوں میں ملرز کو وارہ ہے مزید تھوڑی بہت بہتری کے امکانات بن سکتے ہیں۔ .
Jun 11 2026 12:21:37 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ ریگولر کوالٹی 11200/11300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ مشین کلین مال 12000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Jun 11 2026 12:08:49 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 9500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں نئے مالوں کے جبکہ پرانے مالوں کے 10000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ حیدرآباد منڈی میں 8900/9000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال آرائیول کم ہے مزید کچھ دنوں تک آرائیول بڑھے گی۔ مارکیٹ کمزور نظر آرہی ہے۔ .
Jun 11 2026 12:01:37 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ مارکیٹ لالا موسیٰ لائن پر 3200/3250 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل لائن کچے مال لوڈ میں 8000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ پلانٹ والے مال لوڈ میں 8400 اور راولپنڈی پہنچ میں 8800/8850 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں مزیداری نہیں ہے۔ ٹریڈرز آمنے سامنے کام کر رہے ہیں۔ .
Jun 11 2026 11:57:39 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئ دیسی فتح جنگ ہری پور کوالٹی گجرخان منڈی میں 6100/6200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال نیچے خاموشی ہے جسکی وجہ سے مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Jun 10 2026 18:41:47 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی جے ڈی ڈبلیو اور یونائیٹڈ شوگر ملز کے 13590 حمزہ 13675 اروائے کے 13700 جبکہ فاطمہ شوگر ملز کے 13750 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جون فکس کے سودوں کے 13600 جبکہ جولائی فکس کے سودوں کے 13630 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ .
Jun 10 2026 18:38:55 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ ریگولر کوالٹی 11200/11300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ مشین کلین مال 12000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Jun 10 2026 18:36:00 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید چنا چیکو ریگولر کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 170 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ مشین کلین مال 180 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 8 ایم ایم 205/220 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ 9 ایم ایم مال کراچی مارکیٹ میں 245/255 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ امیریکا مارکیٹ 9 ایم ایم گودام کے مال 320 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Jun 10 2026 18:33:52 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ پرانا برسیم کراچی مارکیٹ میں 13500 جبکہ نیا برسیم 15 ستمبر 15 اکتوبر بائر آپشن سودوں کے 15500/700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں مزیداری نہیں ہے۔ .
Jun 10 2026 18:28:19 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ لوسن سندھ سائڈ کچا اچھی کوالٹی مال 36000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ پلانٹ والے مال 40000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Jun 10 2026 18:26:06 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئ دیسی فتح جنگ ہری پور کوالٹی گجرخان منڈی میں 6100/6200 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Jun 10 2026 18:22:56 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہائبرڈ جوار 20 روپیہ کلو نرم ہوئی ہے اور گنگا لائن 380 جبکہ پرولائن 400 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ .
Jun 10 2026 18:19:56 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت 50 روپیہ من بہتر ہوئی ہے اور کراچی مارکیٹ میں 11100 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
Jun 10 2026 18:13:41 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ مارکیٹ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 70 30 کوالٹی مال 12500 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ 60 40 کوالٹی کے 12000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جن سٹاکسٹ کے ہاتھوں میں نیچے ریٹس والا مال ہے وہ تھوڑا تھوڑا کر کے مال نکال رہے ہیں۔ انٹرنیشنل مارکیٹ بھی پچھلے 20 دن سے رکی سی ہے۔ .
Jun 10 2026 18:07:37 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کرمسن جہاز والے مال 157.5/158 جبکہ حاضر میں نپر اور کرمسن کوالٹی کے 160 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی ضرورت کے مطابق ہے جبکہ اوپر لیول پر پیمنٹس کا بحران ہے۔ .
Jun 10 2026 18:03:45 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں رشیا کے مال 94 جبکہ کینیڈا کے مال 94.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ 15 جون تک کراچی پورٹ پر ویسل کی آمدن متوقع ہے۔ .
Jun 10 2026 17:49:23 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید سبی کوالٹی مال ملتان منڈی میں 12000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں کام کاج ٹھنڈا ہے۔ہائبرڈ جوار گنگا لائن 400 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں پرچون میں۔ .
Jun 10 2026 17:35:18 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ مارکیٹ لالا موسیٰ لائن پر 3250 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل سائڈ 8000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ پلانٹ والے مال راولپنڈی پہنچ میں 8900 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ ٹریڈرز آمنے سامنے کام کر رہے ہیں۔ فلحال مزیداری نظر نہیں آرہی ہے۔ .
Jun 10 2026 17:07:58 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 16500/17000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ سست ہے۔ لودھراں سائڈ مارکیٹ 500 روپیہ من کمزور ہوئی ہے اور 9500/10000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ .
Jun 10 2026 17:05:45 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا 0.5 روپیہ کلو مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور کراچی مارکیٹ میں 164.5/165 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ تھل مارکیٹ 100 روپیہ من بہتر ہوئی ہے اور کیش پیمنٹ پر 6600 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں سرگودھا منڈی میں۔ لوکل مارکیٹ انڈر کاسٹ ہے جسکی وجہ سے گاہک بن جاتا ہے۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
Jun 10 2026 16:50:55 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت 100/200 روپیہ من مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور فیصل آباد منڈی میں 9500/9600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں نئے مالوں کے جبکہ پرانے مالوں کے 10000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق فلحال لائنوں پر آرائیول کم ہے جسکی وجہ سے مارکیٹ بہتر ہوئی ہے آمدن بڑھنے میں مزید کچھ دن لگ جائے گے تاہم کام ضرورت کے مطابق کرنا چاہیے۔ .
Jun 10 2026 15:24:24 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید چنا چیکو ریگولر کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 170 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ مشین کلین مال 180 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 8 ایم ایم 205/220 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ 9 ایم ایم مال کراچی مارکیٹ میں 245/255 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ امیریکا مارکیٹ 9 ایم ایم گودام کے مال 320 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ گاہکی سست ہے۔ ہلکے باریک مال کم کر کے بھی مل جاتے ہیں۔ .
Jun 10 2026 15:19:25 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی یونائیٹڈ 13600 روپیہ کوئنٹل اتحاد شوگر ملز کے 13580 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جون فکس کے سودوں کے 13605 جبکہ جولائی فکس کے سودوں کے 13640 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ .
Jun 10 2026 15:01:06 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم واہنڈو منڈی میں 500/700 بوری کی آمد تھی 9000 سے 12500 تک بولی ہوئی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق پرانا مصری کراچی 13500 جبکہ نیا مصری 15500/700 روپیہ من جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ مارکیٹ سست ہے .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott