+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Mar 13 2025 12:02:34
  • Comments

Desi Chickpeas | کالا چنا

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں ایل ڈی سی 2 کے مال 190.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فلحال لوکل مارکیٹ میں ملا جلا سا رجحان بن گیا ہے۔ بکنگ کے ریٹس موصول نہیں ہوئے ہیں کیونکہ لوکل گوداموں میں کافی مال پڑے ہیں اور مال پڑتے سے کم میں مل رہے ہیں امپورٹرز فلحال بکنگ میں نہیں جا رہے ہیں۔