+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Mar 04 2025 14:51:50
  • Comments

Coriander | دھنیا ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت ایرانی ٹکڑا کوالٹی کوئٹہ منڈی میں 200 روپیہ مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 12300 روپیہ من تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ فیصل آباد منڈی میں ایرانی ٹکڑا کوالٹی 12700/13000 جبکہ گولی دھنیا 13000/13300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ آج کنری منڈی میں نیو دھنیا کی 11000 روپیہ من تک بولی ہوئی 10/20 گٹو کی۔