+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Feb 13 2025 16:07:04
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سہ پہر کے اوقات میں حاضر یونائٹڈ 14475 جے ڈی 14480 اتحاد 14500 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ یونائٹڈ پر 10 روپیہ بوری جرمانہ لگ گیا ہے جبکہ جے ڈی پر 15 تاریخ کو لگے گا۔ اسی وجہ سے ان کا ریٹ کم ہے جبکہ ڈھرکی گھوٹکی 14650 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فروری 14630 جبکہ مارچ 15450 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔