+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jan 30 2025 12:35:18
  • Comments

Desi Chickpeas | کالا چنا

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں حاضر نمبر 1 کوالٹی مال 3/4 روپیہ کلو مزید بہتر اوپن ہوئے ہیں اور ایڈوانس پیمنٹ پر 215 کیش پیمنٹ پر 217 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ ایل ڈی سی والے مالوں کے ایڈوانس پیمنٹ پر 205 اور کیش پیمنٹ پر 207 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ بہتر ہی نظر آرہی ہے۔ بکنگ 650/660 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔