+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Dec 09 2024 13:43:50
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سرگودھا زون سنٹرل پنجاب رمضان العریبیہ 12650 سفینہ پاپولر 12575 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کسان 12650 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب میں مارکیٹ 50 روپیہ کوئنٹل کمزور ہوئ ہے اور ڈی ڈبلیو اتحاد 12300 جبکہ یونائٹڈ ڈھرکی 12275 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فارورڈ کے سودوں میں 50/60 روپیہ کوئنٹل کمی آئ تھی اور 12705/10 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ رہ گئے تھے۔ تاہم ابھی مارکیٹ دوبارہ تیز اوپن ہوئ ہے اور 12770 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جی ڈی مل والا مال بیچی جا رہا ہے۔ حاضر میں جے ڈی گروپ سے لفٹنگ بھی اچھی ہے۔ زیریں سندھ سے لوڈنگ کا مسئلہ ختم ہو گیا ہے۔ 12200/12225 روپیہ کوئنٹل مال مل جاتے ہیں۔ پنجاب میں ملوں پر گنے کی آمدن بھی زیادہ ہوئ ہے۔ کل جے ڈی 1 572 جے ڈی 2 490 اتحاد 413 چودھری 389 حمزہ 799 آر وائی کے 377 اتفاق 380 اشرف 296 کنجوانی 460 چنار 312 ٹرالیوں کی آمدن تھی۔ ابھی آہستہ آہستہ آمدن زیادہ ہی ہو گی۔ لانگ ٹرم انویسٹرز ابھی رکے ہوئے ہیں۔