+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 26 2022 16:39:27
  • Comments

Kabuli Chickpeas | چنا سفید

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔  سفید چنا باریک کراچی  سوڈان کوالٹی 220 سے 235 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔برما وی 2 230/232 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ وی 7 242/244  روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔رشین چیکو 240/250 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ آج مزید پورٹ پر مختلف قسم کے سفید چنوں کی 82  کنٹینر کی آمدن تھی۔ پاک کموڈیٹز کے ذرائع کے مطابق آگے مزید ارائول متوقع ہے۔ڈالر انٹر بینک میں 240 تک ہے امپورٹ میں۔ 
ایتھوپیا 6/7/8 ریگولر کوالٹی 235 سے 250  روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ جبکہ اسٹریلیا 6/7/8 ایم ایم  255/260 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔
انڈیا 8 ایم ایم مارکیٹ 275 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ ارجنٹینا 8 ایم ایم 280 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم 275 سے 285 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔   انڈیا 9 ایم ایم  305  روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔
انڈیا 12 ایم ایم  355/60 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ جبکہ امیریکا 9 ایم ایم 380/85 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔