Sugar | چینی
Sep 10 2026
ییلو پیس ریٹ آج کا اور دال مارکیٹ رپورٹ
Jun 11 2026 18:56:14 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی جے ڈی ڈبلیو حاضر میں 13575 جبکہ اے کے ٹی 13560/65 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جون فکس کے سودوں کے 13580 جبکہ جولائی فکس کے سودوں کے 13600 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ .
Jun 11 2026 18:53:41 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید چنا چیکو ریگولر کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 170 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ مشین کلین مال 178 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 8 ایم ایم برانڈڈ مال 228/230 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ 9 ایم ایم مال کراچی مارکیٹ میں 245/260 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ امیریکا مارکیٹ 9 ایم ایم گودام کے مال 315 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 1035 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Jun 11 2026 18:51:19 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں گودام کے مال 93 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ جہاز والے مال کے 95 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ لوکل مارکیٹ میں ملا رجحان ہے۔ ریٹ مناسب ہے کہیں بھی نیچے آ گیا گاہکی ہوئ تو دو چار روپے پڑ سکتے ہیں۔ امپورٹرز کے پاس اوپر ریٹوں والے مال ہیں ان ریٹوں میں امپورٹرز کو نقصان بھی ہے۔ دوسری جانب کراچی لوکل گوداموں میں 30/40 ٹن مال پڑا ہوا ہے اور مزید بھی 8000 ٹن جہاز میں مال ہے۔ اس کے علاؤہ انٹرنیشنل مارکیٹ میں بھی کیری فارورڈ سٹاک کافی پڑا ہے۔ انٹرنیشنل مارکیٹ میں ریٹ تو انتہای مناسب ہے لیکن کیری فارورڈ سٹاک زیادہ ہونے کی وجہ سے فل حال جزبات ٹھنڈے ہی ہیں۔ .
Jun 11 2026 18:46:24 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید سبی کوالٹی مال ملتان منڈی میں 12000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ ہلکی کوالٹی مال 11200/11300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق فلحال گرمی کی وجہ سے نیچے جوار کا وکرا زیرو ہے اگلے ہفتہ بارشوں کا سپیل کے امکانات ہیں اسکے بعد ہی نیچے وکرا دوبارہ شروع ہوگا .
Jun 11 2026 18:28:17 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ ریگولر کوالٹی 11200/11300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ اچھی کوالٹی مال کم ہے بیچ کمزور ہے۔ .
Jun 11 2026 18:25:30 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کرمسن جہاز والے مال 158 جبکہ حاضر میں نپر اور کرمسن کوالٹی کے 160/161 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ آگے 15 سے 20 جون کے دوران کرمسن مسور کی پورٹ پر آمدن متوقع ہے۔ اسکے ساتھ ساتھ ییلو پیس اور کالا چنا کی بلک میں آمدن متوقع ہے جسکی وجہ سے مارکیٹ میں پیمنٹ کا بحران نظر آرہا ہے۔ .
Jun 11 2026 18:19:38 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ لوسن کچے اے پلس گریڈ مال 36000/36500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ کچے مال ہلکی کوالٹی 33000/34000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ چھانا لگے مال 38000/39000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ پلانٹ والے وی آئ پی مال 41000/42000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ بہتر ہے۔ سٹاکیہ تھوڑا تھوڑا گاہک بن جاتا ہے۔ .
Jun 11 2026 18:09:56 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم شام کے اوقات میں مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ کراچی پرانا برسیم 13500 جبکہ 15 ستمبر سے 15 اکتوبر 15200/500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال کام کاج سست ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق آج مصر میں 20/30 اردب پرانی اور 20/30 نئے کی آمدن تھی۔ تاہم مصر اگلی جمعرات سے آمدن زیادہ ہونا شروع ہوگی۔ .
Jun 11 2026 18:05:51 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت کراچی مارکیٹ میں 11000/11050 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ دالوں میں فلحال مزیداری نہیں ہے کام ضرورت کے مطابق ہورہے ہیں۔ .
Jun 11 2026 18:01:49 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ مارکیٹ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 70 30 کوالٹی مال 12500 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ 60 40 کوالٹی کے 12000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی ٹھنڈی ہے۔ سٹاکسٹ فارورڈ کر کے مال نکال رہے ہیں۔ .
Jun 11 2026 17:58:06 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 16500/17000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ ہائبرڈ میں خریدار خاموش ہے۔ .
Jun 11 2026 17:54:41 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ مارکیٹ لالا موسیٰ لائن پر 3200/3250 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل لائن کچے مال لوڈ میں 8000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ پلانٹ والے مال لوڈ میں 8400 اور راولپنڈی پہنچ میں 8800/8850 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ کوئی کام کاج نہیں ہے۔ .
Jun 11 2026 17:27:58 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 164.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ تھل مارکیٹ سرگودھا منڈی میں 6600 ملتان 6550 فیصل آباد منڈی میں 6450 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Jun 11 2026 17:17:09 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 9500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں نئے مالوں کے جبکہ پرانے مالوں کے 10000/10100 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مال مل جاتے ہیں جبکہ گاہکی ضرورت کے مطابق ہے۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Jun 11 2026 16:59:24 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی جے ڈی ڈبلیو اور یونائیٹڈ شوگر ملز کے 13580 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جون فکس کے سودوں کے 13570 جبکہ جولائی فکس کے سودوں کے 13578 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ .
Jun 11 2026 15:37:43 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید چنا چیکو ریگولر کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 170 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ مشین کلین مال 178 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 8 ایم ایم برانڈڈ مال 228/230 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ 9 ایم ایم مال کراچی مارکیٹ میں 245/260 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ امیریکا مارکیٹ 9 ایم ایم گودام کے مال 315 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 1035 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں 315.82 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق مال لوکل میں کافی پڑے ہیں۔ گاہکی سست ہے۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Jun 11 2026 15:30:43 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ لوسن دیسی سندھ کے کچے ایے پلس مال 36000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ پلانٹ والے مال کے 42000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ بہتر ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق پچھلے سال لوسن کا ریٹ کافی زیادہ ہو گیا تھا جس وجہ سے اس سال نئے نئے سٹاکسٹ مارکیٹ میں گھس رہے ہیں۔ فل حال مارکیٹ بہتر ہے۔ .
Jun 11 2026 15:30:16 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ لوسن دیسی سندھ کے کچے ایے پلس مال 36000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ پلانٹ والے مال کے 42000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ بہتر ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق پچھلے سال لوسن کا ریٹ کافی زیادہ ہو گیا تھا جس وجہ سے اس سال نئے نئے سٹاکسٹ مارکیٹ میں گھس رہے ہیں۔ فل حال مارکیٹ بہتر ہے۔ .
Jun 11 2026 15:25:56 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم مارکیٹ کمزور ہے اور کراچی مارکیٹ میں مصری پرانے مالوں کے 13500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ نئے مال فارورڈ میں 15 ستمبر سے 15 اکتوبر بائر آپشن مالوں کے 15200 سے 15500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ گھر گھر کا ریٹ ہے اچھے گھروں کا ریٹ اوپر ہے جبکہ ہلکے گھر کم کر کے مال بیچ رہے ہیں۔ دوسری جانب شیخو پورہ واہنڈو منڈی میں 9000 سے 13000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں کوئ ایک آدھی ڈھیری 13500 میں بھی کام ہوئے ہیں۔ .
Jun 11 2026 15:06:03 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت 200 روپیہ من مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور ایرانی ٹکڑا کوالٹی کوئٹہ منڈی میں 13900 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائڈ ایرانی ٹکڑا 15000 جبکہ گولی کوالٹی 19500/20000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ سکھری دھنیا 14000/16000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ آج کوئٹہ سائڈ سٹرائیک ہے کوئٹہ سے مال نہیں آرہے ہیں۔ .
Jun 11 2026 14:59:57 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ مارکیٹ 600 روپیہ من بہتر ہوئی ہے اور کراچی مارکیٹ میں 34800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں انڈین زیرہ کے جبکہ فیصل آباد منڈی میں ایرانی زیرہ 36000/38000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 2350 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں سی این ایف میں جبکہ 2050 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں ایف او بی میں۔ .
Jun 11 2026 14:57:40 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ مارکیٹ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 70 30 کوالٹی مال 12500 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ 60 40 کوالٹی کے 12000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق ٹریڈرز نے کافی ٹائم سے مال ہولڈ کیے ہوئے ہیں اور ہولڈ کر کر کے اب ٹریڈرز تھک چکے ہیں۔ جن ٹریڈرز کے ہاتھوں میں نیچے ریٹس والے مال ہیں وہ پرافٹ ٹیکنگ کر رہے ہیں۔ .
Jun 11 2026 14:36:29 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کرمسن جہاز والے مال 158 جبکہ حاضر میں نپر اور کرمسن کوالٹی کے 160/161 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Jun 11 2026 14:31:22 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت 100 روپیہ من نرم ہوئی ہے اور کراچی مارکیٹ میں 11000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ دالوں میں ضرورت کے مطابق کام کرنا چاہیے۔ .
Jun 11 2026 14:28:15 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 93.5/94.5 روپیہ کلو تک ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان یے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق لوکل مارکیٹ میں 35000/40000 ٹن تک سٹاک موجود ہے اور انٹرنیشنل مارکیٹ میں بھی کافی سپلائی ہے۔ .
Jun 11 2026 13:58:55 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ 10/15 روپیہ کوئنٹل نرم ہے۔ سنٹرل پنجاب سائڈ جوہرآباد 14500 بھلوال 14050 جبکہ سفینہ شوگر ملز کے 13935 العریبیہ 13910 پپلان 13800 المعیز 1 13800 المعیز 2 13785 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کسان 13950 کمالیہ 13785 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب سائڈ کے ڈی ڈبلیو یونائیٹڈ شوگر ملز کے 13590 اتحاد 13600 گھوٹکی 13585 ڈھرکی 13580 اے کے ٹی 13570 جبکہ ایس جی ایم 13585 اور الائنس شوگر ملز کے 13580 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ آروائے کے 13680 حمزہ 13675 فاطمہ 13740 شیخو 13760 اشرف 13700 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ النور 13750 مہران فاران شوگر ملز کے 13825 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ 3 مل جون فکس کے سودوں کے 13575/80 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ جولائی فکس کے سودوں کی مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 13625 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق پنجاب میں 31 مئ تک کے ڈیٹا کے مطابق 2564384 ٹن سٹاک بقایا پڑا ہے جبکہ سندھ میں 1294023 ٹن سٹاک پڑا ہے اور کے پی کے میں 311837 ٹن سٹاک بقایا پڑا ہے جو کہ کل ملا کر 4170244 ٹن سٹاک بقایا پڑا ہے جو کہ کھپت سے زیادہ ہے۔ لوکل مارکیٹ میں ٹرینڈ کا دارومدار ایکسپورٹ پر مبنی ہے۔ پاسما لگی ہوئ ہے ایکسپورٹ کے پیچھے لیکن گورنمنٹ آہستہ آہستہ کر کے تھکا کر اجازت دے گی۔ اگر 5 لاکھ ٹن چینی ایکسپورٹ بھی ہوتی ہے تب بھی فالتو چینی ملک میں ہے تاہم پھر بازار میں مندہ نہیں آئے گا لیکن اگر ایکسپورٹ نہیں ہوتی تو بازار میں مندہ بھی آ سکتا ہے۔ .
Jun 11 2026 12:40:09 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت فیصل آباد منڈی میں 12500/13000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں بہتری کا رجحان ہے۔ انٹرنیشنل مارکیٹ 20 ڈالر بہتر ہوئی ہے اور 1640 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں ایف او بی میں۔ .
Jun 11 2026 12:34:14 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 16500/17000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ گاہکی نہیں ہے۔ لودھراں لائنوں پر ڈنڈی والے مال 9500/10000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ .
Jun 11 2026 12:30:41 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید سبی کوالٹی مال ملتان منڈی میں 12000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ اوپر لیول پر بیچ ہے جبکہ نیچے گاہکی بھی ٹھندی ہے۔ ہائبرڈ جوار گنگا لائن 380 جبکہ پرولائن 400 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں پرچون میں۔سدا بہار جوار اوکاڑہ منڈی میں 15200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں صرف ریٹس ہی ہیں آمدن وغیرہ نہیں ہے۔ .
Jun 11 2026 12:25:43 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 164.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ تھل مارکیٹ 6600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں سرگودھا منڈی میں۔ تھل کے مالوں میں ملرز کو وارہ ہے مزید تھوڑی بہت بہتری کے امکانات بن سکتے ہیں۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott