+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Apr 17 2024 12:46:28
  • Comments

Yellow Peas | ییلو پیس

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 1 روپیہ کلو مزید تیز ہوئ ہے اور 144 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ مارکیٹ گرم نظر آ رہی ہے۔ بیچ کھل کر نہیں ہے۔ اپریل مئی شپمنٹ کے سودے 475 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ موصول ہوئے ہیں جو کراچی پورٹ پر 143.32 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ فل حال انویسٹرز گاہک ہیں۔ مجموعی طور پر مارکیٹ میں تیزی کے امکانات ہیں۔