+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jan 11 2024 13:30:31
  • Comments

Desi Chickpeas | کالا چنا

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ 1 روپیہ کلو تیز ہوئ ہے اور 184 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں ایڈوانس پیمنٹ پر۔ 185 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں سوموار منگل پیمنٹ پر۔ 5 فروری 188.5 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ سرگودھا منڈی میں بھی 7550 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فل حال مارکیٹ بہتر ہے۔