+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Nov 18 2023 12:16:56
  • Comments

Desi Chickpeas | کالا چنا

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 3 روپیہ کلو مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 152 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فل حال مارکیٹ نرم ہے۔ نیچے گاہکی ٹھنڈی ہے۔ سرگودھا منڈی میں 6300 روپیہ من ملتان 6150 جبکہ فیصل آباد منڈی میں 6050 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ آج ہفتہ ہے انٹر بینک ڈالر ریٹ نہیں آیا۔ بکنگ 590 ڈالر پر رکی ہوئ ہے۔