Clover Seed | برسیم
Dec 09 2025
Oct 28 2023 15:25:23 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سدا بہار جوار اوکاڑہ منڈی میں 4500/4550 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Oct 28 2023 15:22:59 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئ دیسی گوجر خان منڈی میں 3000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Oct 28 2023 15:16:25 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم ملتان منڈی میں مارکیٹ 1000 روپیہ من مارکیٹ تیز ہوئ ہے اور 17000/17200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ کراچی مارکیٹ میں 16500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ بہتر ہے۔ .
Oct 26 2023 20:17:21 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی مارکیٹ میں 15800/16000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Oct 24 2023 08:50:52 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد. برسیم ملتان منڈی میں شام کے اوقات میں 500/600 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 16900/17000 روپیہ من تک بھاؤ موصول ہوئے ہیں۔ .
Oct 24 2023 04:36:00 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئ دیسی گوجر خان منڈی میں 100 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 3000 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فل حال گاہکی خاموش ہے۔ .
Oct 23 2023 07:04:56 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد مکئ دیسی گوجر خان کوالٹی 3100 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ گاہکی سست ہے۔ .
Oct 21 2023 10:14:40 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی مارکیٹ میں شام کے اوقات میں 200 روپیہ من مارکیٹ کمزور تھی اور 15800/16000 روپیہ من تک بھاؤ تھے۔ ملتان بھی 15800/16000 روپیہ من تک بھاؤ تھے۔ فل حال گاہکی سست تھی۔ .
Oct 21 2023 06:35:14 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سدا بہار جوار کے ریٹ اوکاڑہ منڈی میں 4500/4600 روپیہ من تک ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Oct 21 2023 05:52:24 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی مارکیٹ میں 200 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 16000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ برسیم ملتان منڈی میں 16200/16400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال سست ہے۔ دوسری جانب شیخوپورہ منڈی میں 1000 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 13000 سے 16000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ .
Oct 21 2023 04:22:43 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئ دیسی گوجر خان منڈی میں 3100 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ سست نظر آ رہی ہے۔ .
Oct 19 2023 14:29:30 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی مارکیٹ 16500 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں ایڈوانس پیمنٹ پر۔ ملتان منڈی میں بھی کل کی نسبت 300 روپیہ من مارکیٹ بہتر ہوئ ہے اور 16800 روپیہ من تک بھاؤ موصول ہوئے ہیں۔ کل تھوڑا تھوڑا گاہک تھا کراچی سے۔ .
Oct 19 2023 14:26:08 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئ دیسی گوجر خان کوالٹی 3100 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال گاہکی خاموش ہے۔ مارکیٹ سست نظر آ رہی ہے۔ .
Oct 19 2023 14:09:49 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی مارکیٹ میں 300/400 روپیہ من مارکیٹ نرم ہوئ ہے اور 16100/200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ملتان منڈی میں 16500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ آج کل کی نسبت گاہکی کم تھی۔ .
Oct 16 2023 17:30:09 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی مارکیٹ میں شام کے اوقات میں 100 روپیہ من نرم تھی اور 16700/800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ تھی۔ .
Oct 16 2023 12:37:20 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سدا بہار جوار کے ریٹ اوکاڑہ منڈی میں 4500/4600 روپیہ من تک ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Oct 16 2023 12:22:52 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی مارکیٹ میں 16900 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں سٹار برانڈ کے۔ ملتان منڈی میں 17100/200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں. دیسی برسیم شیخوپورہ منڈی میں 13500 سے 17500 روپیہ من تک بھاؤ ہے۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Oct 14 2023 16:55:53 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی مارکیٹ 17000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ تھی۔ .
Oct 14 2023 12:53:32 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سدا بہار جوار کے ریٹ اوکاڑہ منڈی میں 4600/4650 روپیہ من تک ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Oct 14 2023 12:21:02 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی مارکیٹ میں 17000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ ملتان منڈی میں 17500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ شیخوپورہ منڈی میں دیسی برسیم 13500 سے 17000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ .
Oct 12 2023 15:56:55 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی مارکیٹ میں 17200/300 روپیہ من تک بھاؤ موصول ہوئے ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ تھی۔ .
Oct 12 2023 13:14:42 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سدا بہار جوار کے ریٹ اوکاڑہ منڈی میں 4500/4600 روپیہ من تک ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Oct 12 2023 12:02:07 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی مارکیٹ 500/600 روپیہ من کمزور ہوئ ہے اور 17200 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں 8 دن پیمنٹ پر۔ پرانا مال 7 سٹار برانڈ 15500 تک کام ہوئے ہیں مال پہنچنے کی پیمنٹ پر۔ ملتان منڈی میں 17600/800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال نیچے ِبکرا کم ہے جس کی وجہ سے مارکیٹ سست ہے۔ .
Oct 12 2023 10:58:31 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئ دیسی گوجر خان کوالٹی نئ فصل تھوڑی تھوڑی شروع ہو گئ ہے۔ فل حال آمدن کم ہے۔ 3400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ .
Oct 11 2023 16:35:39 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی مارکیٹ 17800 روپیہ من تک بھاؤ ہے۔ ملتان 18000 روپیہ من تک بھاؤ موصول ہوئے ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ نیچے ِبکرا سست ہے۔ .
Oct 11 2023 13:01:17 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سدا بہار جوار کے ریٹ اوکاڑہ منڈی میں 4500/4700 روپیہ من تک ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Oct 11 2023 12:37:53 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی مارکیٹ میں 500 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور ایڈوانس پیمنٹ پر 17700/800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ 15 دن پیمنٹ پر 18000 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ حیدر آباد اور ملتان منڈی میں 18000/18200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ دیسی برسیم 13500 سے 18000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال نیچے گاہکی سست ہے۔ .
Oct 10 2023 17:12:58 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم شام کے اوقات میں مارکیٹ 200 روپیہ من بہتر تھی اور 18000 سے 18300 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ .
Oct 10 2023 12:32:20 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سدا بہار جوار کے ریٹ اوکاڑہ منڈی میں 4500/4700 روپیہ من تک ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Oct 10 2023 12:22:01 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سدا بہار جوار کے ریٹ اوکاڑہ منڈی میں 4500/4700 روپیہ من تک ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Dec 09 2025
Dec 09 2025
Dec 09 2025
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott