+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Oct 08 2025 16:11:13
  • Comments

Clover Seed | برسیم

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی مارکیٹ میں اینی مارکہ 20700 جبکہ سٹار برانڈ 21000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ملتان منڈی اینی مارکہ 21500 جبکہ سٹار برانڈ 21800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بیچ کھل کر نہیں ہے۔ مارکیٹ بہتر نظر آ رہی ہے۔